جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

یروشلم چرچ ہماری ملکیت ہے ،دفع ہو جاؤ، فرانسیسی صدر

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کوجھاڑ پلادی۔تفصیلات مطابق فرانسیسی صدر اس وقت یروشلم میں موجود ہیں جہاں انھوں نے چرچ کا دورہ کیا ،اس دوران میکرون نے اسرائیلی اہلکاروں کو چرچ میں کھڑا دیکھ غصے کا اظہار کیا اور ان کو چرچ سے باہرنکل جانے کا حکم دیا۔ فرانسیسی …

مزید پڑھیں »

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے ڈرون اور جنگی طیاروں کی ایک بار پھر بمباری

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ڈرون نے غزہ پٹی پر ایک بار پھر جارحیت کی ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔اس حملے کے بعد شمالی غزہ پٹی سے کئی دھماکوں کی آوازیں …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیلئے اسرائیل نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کیں

ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلیجنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلیجنس نے امریکاکی معاونت کی تھی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے ہی امریکاکو تصدیق ہوئی کہ سلیمانی دمشق سے بغداد کس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر لرزہ تاری، امریکی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، نیتن یاھو

غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔تل ابیب سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا کی تازہ ریاستی فوجی دہشت گردی پر ایران کی جوابی اور انتقامی کارروائیوں کے خوف سے غاصب صیہونی حکومت وحشت زدہ ہوگئی ہے۔غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کے بزدلانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور اسلام کے عظیم کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو الرٹ کردیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی حکام نے …

مزید پڑھیں »

نیتین یاہو نے اپنے خلاف الزامات پر استثنی کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے خلاف جاری بد عنوانی ، رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں پارلیمان سے استثنیٰ کی درخواست کردی ہے جس سے ان کے خلاف جاری تحقیقات التوا کا شکار ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ نیتن یاہو پر گزشتہ سال نومبر میں رشوت ستانی، دھوکہ دہی اور اعتماد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور بحرین کی جانب سے عراقی فورسسز پر امریکی حملوں کی حمایت

صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہےصیہونی حکومت کے بعد آل خلیفہ حکومت نے بھی عراق میں حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی ڈرون کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔بحرین کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک اعلامیے میں عراق کے صوبہ الانبار کے سرحدی شہر القائم …

مزید پڑھیں »

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

اسرائیلی ٹی وی چینلز نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کے روز غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک میزائل داغا جو غزہ کی سرحد کی دوسری جانب عسقلان شہر میں گرا ہے۔ یہ میزائل اس وقت داغا گیا جب وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پارٹی انتخابات کے لیے عسقلان میں موجود تھے۔ فلسطینیوں کے میزائل حملے کے باعث …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ڈھائی لاکھ یہودی مقبوضہ فلسطین میں بسانے کا انکشاف

یروشلم : گذشتہ ایک عشرے کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد یہودیوں کو دنیا بھر سے اکھٹا کرکے فلسطین میں آباد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2010 کے بعد 2019 تک دنیا کے 150 ممالک سے دو لاکھ 55 ہزار یہودیوں کو لاکر فلسطین میں آباد کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں اسرائیلی جرائم؛ متعدد ممالک میں اسرائیلی حکام کی گرفتاری متوقع

تل ابیب: اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے القدس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف …

مزید پڑھیں »