جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیل نے القدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی۔ القدس کو یہودیانے کے اس نام نہاد منصوبے کے ذریعے جبل الطور کو مقام براق سے ملانے اور مشرقی بیت المقدس کو باہم مربوط کرنے کی سازش کو آگے بڑھانا ہے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 20 کروڑ شیکل کی …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے دھاوے بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں: عرب لیگ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب لیگ نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے القدس کو یہودیانے کی کارروائیوں کو ‘خطرناک جارحیت’ قرار دیا ہے۔ عرب لیگ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل القدس کا نقشہ بدلنے اور مسجد اقصیٰ کو یہودی آبادکاروں کے حوالے …

مزید پڑھیں »

‘اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پالیسی اولین ترجیح ہے’ جنرل حسین سلامی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور اسرائیل کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، ایرانی کمانڈر نے کسی بھی جارحیت کے نتیجے میں اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق ایران کے سیکنڈ کمانڈر بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ہم نے اسرائیل پر واضح کر دیا ہے اگر انھوں نےکسی بھی قسم کی جارحیت …

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیل کو زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک )حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں اسلامی مزاحمت و مقاومت کی شاندار کامیابی کی جانب اشارہ کرتے ہو‏ئے کہا کہ اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی ہے۔ لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ شام …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کی مظاہرین پرفائرنگ، متعدد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کے روز المغیر کے مقام پر فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی پر قابض صہیونی فوج نے سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے جمعہ کی نماز کے بعد یہودی کالونیوں اور قابض …

مزید پڑھیں »

اردنی فن کاروں نےاسرائیلی فلم‌کا بائیکاٹ کردیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں شوبز کی اہم شخصیات نے اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام فلم تیاری پر فلم میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔اخبار "الغد” کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فلم میں سنہ 1990ء کے عشرے میں عراق اور اردن کے حالات کی عکس بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اردنی فن کاروں کوجب معلوم ہوا کہ فلم …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں ‘میزائل’ شکن نظام کی تنصیب

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے لبنان اور شام کی سرحد پر کشیدگی اور غزہ کی پٹی جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد کسی بھی امکانی خطرے کے پیش نظر دارالحکومت تل ابیب میں فضائی دفاعی نظام’آئرن ڈوم’ نصب کردیا ہے۔ صہیونی فوج نے ‘آئرن ڈوم’ نامی دفاعی نظام تل ابیب کے علاقے "گوش ڈان” میں نصب کیاگیا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: کابینہ نے قطری رقوم غزہ کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کابینہ نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں قطر کی جانب سے 15 ملین ڈالر کی رقم فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملازمین کی تنخواہوں کے لیے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بنجن نیتن یاھو نے کہا تھا کہ غزہ میں پرتشدد مظاہروں کے تسلسل کے بعد اب قطری رقوم …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عدالت سے یاسر عرفات کی بیت المقدس میں جائیداد سیل کرنے کا حکم جاری

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسر ائیل کی ایک عدالت نے مشرقی بیت المقدس میں سابق فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی ملکیتی جائیداد سیل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حکم کیخلاف 30روز کے اندر اپیل کی جاسکی گی ۔یہ فیصلہ ایک مقدمہ میں سنایا گیا ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی پر املاک کو …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر پر ایران پر تنقید کے بعد اسرائیل پر تابڑ توڑ ’میم‘ حملے

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے پیر کو شام میں ایرانی اہداف پر حملے کرنے کی سرکاری طور پر تصدیق کی تھی۔ اسی دن اسرائیلی فوج کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاوئنٹ سے ایران کو ایک ایسا پیغام بھیجا گیا جس کے جواب میں صارفین نے میمز کی بوچھاڑ کر دی۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس یا آئی ڈی ایف نے اپنی ٹویٹ …

مزید پڑھیں »