ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کی عزالدین القسام نے آج (جمعرات 26 اکتوبر) کو "الاقصی طوفان” آپریشن کے 20 ویں دن اعلان کیا کہ انہوں نے اعلان کیا کہ اسرائیلی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو "البریج” کیمپ کے مشرق میں فضائی دفاع کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ حماس کے عسکری ونگ نے آج اعلان کیا کہ اس نے اس ہیلی کاپٹر …

مزید پڑھیں »

مجھ سمیت سب کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگا، نتن یاہو

یروشلم:صہیونی وزیراعظم نے اب تک مقاومت کے خلاف جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے خلاف زمینی جنگ کا فیصلہ کرچکا ہے۔صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایک خطاب کے دوران دعوی کیا کہ صہیونی فوج غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کررہی ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ میں جان کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلیے جنوبی غزہ میں داخل

غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ میں داخل ہوئے۔اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ یہ زمینی کارروائی پہلے کی گئی تمام کارروائیوں سے …

مزید پڑھیں »

غزہ سے کسی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے؛ مصر کی فرانس کو یقین دہانی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ غزہ سے کسی کو نقل مکانی کرکے مصر میں نہیں آنے دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اسرائیل کے دورے کے بعد مصر پہنچے اور اپنے مصری ہم منصب عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں گھر پر بمباری میں مزید 30 افراد شہید؛ مجموعی تعداد 7 ہزار ہوگئی

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 3 روز سے جاری بمباری میں آج ایک گھر کو نشانہ بناگیا جس میں 30 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ اس طرح غزہ اور مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خوفناک جانور ہیں؛ سابق اسرائیلی سفیر کی ہرزہ سرائی

تل ابیب: اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈین گیلرمین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ خوف ناک اور خوں خوار ہیں۔اسرائیل کے سابق سفیر ڈین گیلرمین نے اسکائی نیوز کو انٹرویو میں نے فلسطینی عوام کی نہ صرف توہین کی بلکہ اسرائیلی جارحیت کو درست ثابت …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

واشنگٹن:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے آئے ہیں کہ اسپتال کو نشانہ غزہ کے بجائے اسرائیل سے بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ماہ غزہ کے اسپتال …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ:ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک صیہونی حکومت کی مقروض ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا

بیروت:حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی قوتوں نے افیفیم فوجی ٹھکانے پر جارح اسرائيلی فوج کے ایک ٹینک کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ …

مزید پڑھیں »

غاصب دشمن کے خلاف ہر حال میں لڑنے کے لیے تیار ہیں:جنین بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بیانات جاری کرتے ہوئے غاصب صہیونی دشمن کا ہر حال میں مقابلہ کرنے کے اپنے عزم اور تیاری کا اعلان کیا ہے۔المیادین نیوز چینل نے سرایا القدس سے وابستہ جنین بریگیڈ کے حوالے سے خبر دی ہے: ہم غزہ کی پٹی میں اپنے مزاحمتی بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون …

مزید پڑھیں »