پیر , 23 اکتوبر 2017

اسرائیل

ابو ظہبی: کھیل کے مقابلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شرکت کی خفیہ اجازت دی گئی ہے۔ عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابو ظہبی حکومت نے ملک میں ہونے والے ’جوڈو‘ کے’گریند پیس‘ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کیا جائے: ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کے عمل کو مثبت اور قابل تحسین پیش رفت قرار دیتے ہوئے فلسطینی قومی حکمت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بھائیوں میں مفاہمت کا اعلان خوش آئند ہے۔ خطے ...

مزید پڑھیں »

حزب اللہ ابھی بھی اسرائیل کی تباہی کے درپے ہے:اسرائیلی چیئرمین امور خارجہ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی کانگریس کی امور ِ خارجہ کی کمیٹی کے چیرمین آر۔سی ۔اے نے خبردار کیا ہے کہ لبنانی تنظیم حزب اللہ اپنے اصل مشن یعنی اسرائیل کی تباہی کی تکمیل کیلئے تنظیم کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے۔ ایرانی خطرے سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے کمیٹی کے روبرو اپنے بیان میں امریکی کانگریس کے رکن نے ...

مزید پڑھیں »

حماس غزہ بارڈر کے نزدیک لیزر کا استعمال کررہی ہے :اسرائیل جنرل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائلی افواج کے ایک سینٹر کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطینی تحریک حماس کے اراکین غزہ بارڈر پر تعینات اسرائیلی فوجیوں کو لیزر کی مدد سے اندھا کررہی ہے۔اسرائیلی جنرل نے مزید کہا کہ یہ صورت ِ حال خطر ناک ہے۔اگر حماس نے اپنے اراکین کو اس طرح کے اقدامات سے نہ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کے بعد اسرائیل کا بھی یونسکو سے نکلنے کا فیصلہ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی یونسکو سے نکلنے کا اعلان کر دیا ہےصیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے یونسکو سے امریکہ کے نکلنے کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے بھی خود کو اقوام متحدہ کے تعلیمی و ثقافتی ادارے یونسکو سے نکلنے کے لئے تیار ...

مزید پڑھیں »

’اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کا عسکری تعاون جنگی جرم ہے‘عرب ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم انسانی حقوق کے ایک گروپ نے فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری سیکیورٹی تعاون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بطانیہ میں قائم ’عرب ہیومن رائٹس آرگنائزیشن‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ہماری اگلی جنگ شام اور لبنان کیساتھ بیک وقت ہوگی:لیبرمین

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع ایفیگڈور لیبر مین نے وزارت دفاع میں منعقد ہونیوالے ایک سیمینار میںکہا ہے کہ اسرائیل کی نئی جنگ شمالی علاقہ جات میں ہوگی اور اس بار اسرائیل بیک وقت شام اور لبنان کیساتھ لڑے گا۔ لیبرمین نے اپنے خطاب کے دوران یہ امکان بھی ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جنگ جنوبی محاذپر ...

مزید پڑھیں »

عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے فوجی اور انٹیلی جنس رابطے

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ: اسرائیل، عرب ممالک سے فوجی تعاون کرتا ہے، جس کو میڈیا پر نہیں دیکھایا جاتا۔اس نیوز کے مطابق مصر اور امارات کے اسرائیل کے ساتھ فوج تعلقات ہیں، جس میں معلومات کے تبادلے اور اسلحے کی خریدوفروخت بھی شامل ہے۔ اس نیوز نے قبرس میں اسرائیل، یونان اور مصر کی ...

مزید پڑھیں »

صہیونیوں نے حرمِ ابراہیم (علیہ السلام) کو بند کردیا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے حرم ابراہیمی کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا، اور یہ اقدامات «عید عرش» کے بہانے سے کیے جا رہے ہیں۔حرم ابراہیمی کے سیکیورٹی سربراہ شیخ حفظی ابو سنینہ نے کہا ہے کہ: اسرائیلی فوجیوں نے کل رات 10 بجے سے حرم کا محاصرہ کر لیا ہے اور نماز پڑھنے کی بھی اجازت نہیں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل عراقی کردستان کے تیل کا پہلا خریدار

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق عراقی کردستان نے اسرائیل کو تیل فراہم کرنے کے لیے کوشش شروع کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرد 5 سے 6 لاکھ بیرل تیل کو ترکی کی بندرگاہ سیحان کے ذریعے بازار میں فروخت کرینگے۔رپورٹ کے مطابق کرد سیحان بندرگاہ سے ٹینکرز کے ذریعے تیل اسرائیل کو فراہم کرینگے۔ «تغییر» موومنٹ (گوران موومنٹ) کی ...

مزید پڑھیں »