جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

حزب اللہ کے "برکان میزائل” نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں

بیروت:صہیونی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کی میزائل طاقت بالخصوص برکان میزائلوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔عبرانی ذرائع ابلاغ نے آج اپنی رپورٹوں میں اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت شمالی سرحدوں میں لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے برکان میزائلوں کے استعمال سے پریشان ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لبنان کی حزب …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں حماس نے میدان مارلیا، صہیونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

غزہ:صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو کی بھرپور کوششوں کے باوجود حماس نابود ہونے بجائے پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ میں حماس کی فتح کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے وسیع ترین حملوں کے باوجود حماس پہلے سے …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد؛ حماس نے 24 اور اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ: حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل تھے۔ قطر کے وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے عرب میڈیا نے …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ؛ دوسرے مرحلے میں آج مزید قیدی رہا ہوں گے

غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت گزشتہ روزحماس نے 24 جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

غزہ: اسرائیل نے عارضی جنگ بندی کو اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہگاری نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حماس سے 4 روزہ عارضی جنگی بندی کے دوران اسرائیلی فوج اگلے مرحلے کی جنگ کے لیے خود کو تیار کررہی ہے۔اسرائیلی کابینہ کا ایک رکن بھی وقفے کے بعد حماس …

مزید پڑھیں »

بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر مبینہ ڈرون حملہ

امریکی دفاعی عہدیدار نے بحر ہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نامعلوم امریکی دفاعی ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ جمعہ کو اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہوا جس میں ممکنہ طور پر ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کیا گیا تاہم امریکی اہلکار …

مزید پڑھیں »

حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم:اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، وقفہ ختم ہوگا تو لڑائی شدت سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔اسرائیلی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یواو گیلنٹ نے کہا کہ ہم مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لڑائی مزید دو ماہ اور جاری رہنے کی توقع …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان

یروشلم:اسرائیل نے چار روز بعد غزہ میں پھر سے قتل وغارت گری کا اعلان کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا کہنا ہےکہ چاردن کے وقفے کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں یرغمالیوں کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔ یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں ہےکہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی۔ قیدیوں کی رہائی جنگ کے مقاصد …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

یروشلم:سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سما نے صیہونی اخبار "یدیعوت آحارو نوت” کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سینکڑوں صیہونیوں نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے صیہونی کابینہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کو رہا کرائے۔ روزنامہ یدیعوت احارونوت …

مزید پڑھیں »