جمعرات , 18 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیل سعودی عرب سے معاہدے کے خطرات کا جائزہ لے رہا ہے:اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ صیہونی اخبار نے سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کے بارے میں صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیانات کو اس ممکنہ معاہدے پر حالیہ بخار کو پرسکون کرنے کے لیے ایک طریقہ قرار دیا ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

سال2030ء تک القدس میں 25 ہزارآباد کاروں کو بسانے کا اسرائیلی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس:غاصب صیہونی حکومت درجنوں فلسطینی خاندانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس سے ان خاندانوں کو فوری طور پر بے دخلی کا خطرہ لاحق ہو جائے گا۔اس کے ساتھ ہی وہ 2030ء سے قبل یروشلم میں دسیوں ہزار نئی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ . اس سال …

مزید پڑھیں »

2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے:اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ریاض اور تل ابیب اگلے سال کے آغاز تک اپنے تعلقات کو معمول پر لے آئیں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف جاسوسی کرنے والے سلجوق کوچوک کایا گرفتار

یروشلم:موساد کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف استانبول میں جاسوسی کرنے والے سلجوق کوچوک کایا کے گرفتاری کے بعد اعترافات، ترکیہ کی اسٹار نیوز وب سائٹ پر شائع ہوئے ہیں جس سے اس کے جاسوسی کے طریقہ کار کا انکشاف ہوتا ہے۔ اس جاسوسی نیٹ ورک کے سرغنہ نے اپنے اعترافات میں بتایا ہے کہ وہ ترکیہ کے ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت کے دفتر نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ صہیونی وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے۔عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت "ہایم کاٹز” آج منگل کو ایک وفد کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

ریاض: اسرائیل کے وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ یہ سعودی عرب میں اسرائیل کے کسی وزیر کا پہلا اعلانیہ دورہ ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس دورے سے وزیرِ سیاحت ہایم کاٹز سعودی عرب کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر بن گئے۔ اس دورے کی اہمیت یوں بھی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جنھیں ویزے کے بغیر امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا

بیت المقدس: اسرائیل کی پولیس کی سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے “کفارہ کی عید” کی یاد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ہلڑ بازی کرنے والے یہودی آبادکاروں کی تعداد 600 سے زائد تھی۔ جنھوں نے مقدس مسجد کے صحن میں نعرے بازی کی …

مزید پڑھیں »

کانگو کا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان قابل مذمت ہے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جمہوریہ کانگو کے اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور فلسطینی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں حماس نے جمہوریہ کانگو کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم

یروشلم:قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان روابط کی برقراری …

مزید پڑھیں »