جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

سعودی عرب اور اسرائیل کو ملانے والا جدید اور تیز ترین ریلوے منصوبہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کریات شمونہ سے ایلات تک ریلوے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مستقبل میں یہ منصوبہ وسیع ہوکر ہمیں سعودی عرب سے جوڑ دے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ دعویٰ ‘ایک اسرائیل منصوبے‘ کا آغاز کرتے ہوئے کیا۔ یہ ریلوے منصوبہ ملک کے شمالی شہر کریات …

مزید پڑھیں »

اسرائیل تیار رہے، سائبر انتقامی گروپ کا الٹی میٹم

یروشلم:سائبر حملوں کے بارے میں انتقامی گروپ نے الٹی میٹم دیتے ہوئے صہیونی حکومت کو مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تیار رہنے کا انتباہ کردیا۔سائبر انتقامی گروپ سائبر ایونجر نے حیرت انگیز کرنے کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے صہیونی حکومت کو مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تیار رہنے کو کہا ہے۔ گروپ کے اعلان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: عدالتی ترامیم ، ایٹمی سائنسدانوں نے استعفوں کی دھمکی دے دی

تل ابیب :اسرائیل میں نئی عدالتی ترامیم کی منظوری کے بعد بحران مزید بڑھ رہا ہے۔حال ہی میں سینئر جوہری سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اسرائیلی کنیسٹ کی طرف سے عدالتی ترامیم کی منظوری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے اور استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

یروشلم:ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔ریزرو فورس کے عہدیدار اور صیہونی حکومت کے سیکوریٹی ریسرچ سنٹر کے سربراہ جنرل تامیر ہائمین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

56 فیصد صہیونی مقبوضہ علاقوں میں خانہ جنگی شروع ہونے سے پریشان ہیں:سروے

یروشلم:مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ صہیونی اندرونی تنازعات کو اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔صہیونی چینل "کان” نے "اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟” کے عنوان سے ایک سروے کرایا۔ اس سروے کے نتائج کے مطابق 42 فیصد کے مطابق صیہونی عوام کے درمیان طبقاتی فرق ، 20 فیصد …

مزید پڑھیں »

ہم بد ترین خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، سابق صیہونی وزیر اعظم

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی کشیدہ صورتحال کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ حکومت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے برطانوی ٹی وی چینل 4 کے ساتھ گفتگو میں مقبوضہ فلسطین کی کشیدہ صورتحال پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

موجودہ حالات میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​ممکن نہیں ہے:سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف

یروشلم:صہیونی فضائیہ کے سابق چیف آف اسٹاف نے ہفتے کی رات عدالتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج میں سینکڑوں فوجیوں کی خدمات سے انکار کے جواب میں کہا کہ موجودہ حالات میں ہم حزب اللہ کے ساتھ نہیں لڑ سکتے۔ اسرائیلی فضائیہ کے سابق چیف آف اسٹاف نمرود شیفر نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ حالات میں حزب اللہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

یہودی انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر فلیگ مارچ کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس:مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کے علم بردار یہودی انتہا پسند گروپوں نے آئندہ ہفتے مسجد اقصیٰ کے دروازوں کےسامنے اور یروشلم شہر میں ایک نئے فلیگ مارچ کی تیاری شروع کی ہے۔ مبینہ ٹمپل گروپس اور متعدد دائیں بازو کی صہیونی آبادکاری تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

تل ابیب کی سڑکیں بند،150 صیہونی ریزرو فورسز کے اہلکار خدمات سے دستبردار

یروشلم:صیہونی مظاہرین نے عدلیہ سے متعلق نیتن یاہو کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی سڑکیں بند کردیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عدلیہ کے اختیارات کم کرنے کیلئے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل تل ابیب کے سیکیورٹی زون میں بھی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں سیکورٹی کی صورتحال پہلے سے زیادہ خطرناک ہو گئی ہے:سابق چیف آف جنرل اسٹاف

یروشلم:صہیونی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا: اسرائیل میں سیکورٹی کی صورتحال پہلے سے زیادہ خطرناک ہو گئی ہے۔سابق چیف آف جنرل اسٹاف نے مزید کہا: "اسرائیل کی سلامتی کے لیے موجودہ خطرات گزشتہ چند دہائیوں میں بے مثال ہیں۔”انہوں نے اس سے قبل صیہونی حکومت کی ڈیٹرنس پاور میں کمی کے خلاف خبردار کیا تھا۔ گزشتہ …

مزید پڑھیں »