جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

حزب اللہ کا دشمن پر خوف؛ واشنگٹن اور تل ابیب کی مشترکہ جنگی مشق

یروشلم:اس وقت جب لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت حزب اللہ کے خلاف مشترکہ جنگی مشق کر رہے ہیں۔ قابض صیہونی فوج کے 7ویں آرمڈ ڈویژن نے حزب اللہ کے خلاف جنگی ہدف کے تحت گذشتہ بدھ کو امریکی افواج کی شرکت …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی حالت نازک، ہسپتال میں داخل

یروشلم:عبرانی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کی صحت نازک ہونے کی خبر دی ہے۔ سما نے عبرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو خراب صحت کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ صہیونی چینل کان کے مطابق نتن یاہو کی حالت نازک ہونے کے بعد ہسپتال …

مزید پڑھیں »

صیہونی ریاست کے سینکڑوں پائلٹس کا اعلان بغاوت

یروشلم:غیر قانونی صیہونی ریاست کے سیکڑوں ریزرو پائلٹوں کا فوجی تربیت سے انکار، اسرائیلی سیاسی بحران مزید پیچیدہ ہوگیا، درجنوں ریزرو فوجیوں نے حکومتی عدالتی اصلاحات کے پروگرام کے خلاف احتجاجا ً تربیت میں شامل ہونے انکار کردیا۔ عبرانی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے ایک ہزار کے قریب ریزور پائلٹوں اور اور نیویگیٹرز نے ایک درخواست پر دستخط کئے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور اتمار بین گویر کی کارروائی منافقانہ ہے،پیچھے نہیں ہٹیں گے،مظاہرین

یروشلم: غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں عدالتی نظام میں نام نہاد اصلاحات اور ججوں کے اختیارات کم کرنے سے متعلق حکومتی قانون سازی کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی رہ نماؤں نے’یوم الغضب اور مزاحمت‘ کے شرکا ء سے خطاب کرتےہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پولیس کی کارروائیوں سے نہیں ڈریں گے بلکہ حکومت کے بغاوت …

مزید پڑھیں »

فوجیوں کا خدمات فراہم کرنے سے انکار، اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے، صیہونی وزیر دفاع

یروشلم:یواو گلانت نے قابض صہیونی حکومت کو درپیش بحران اور فوجیوں کی طرف سے خدمات کی فراہمی سے انکار کو خطرناک رجحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے موجودہ بحران سے اسرائیل کے وجود کو خطرہ لاحق ہے۔ غاصب صہیونی شدت پسند وزیرجنگ یواو گلانت نے فوجیوں کی جانب سے خدمات فراہم کرنے سے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل دفاعی طور پر کمزور ہوچکا ہے، سابق سربراہ صہیونی افواج

یروشلم:نتن یاہو حزب اللہ کے خوف میں مبتلا ہیں اسی وجہ سے لبنانی تنظیم کے اقدامات کا کوئی جواب دینے سے گریز کررہے ہیں۔ صہیونی مسلح افواج کے سابق سربراہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی افواج کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گادی آیزنکوٹ نے کہا ہے کہ تل ابیب دفاعی طور پر خطے میں اس …

مزید پڑھیں »

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اسرائیلی صدر کی مذمت

یروشلم:سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مذمت کی ہے۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اس ’ذلت آمیز فعل‘ کی مکمل مذمت کرتا ہوں، کسی بھی سانحے سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن میں اس ذلت آمیز حرکت …

مزید پڑھیں »

عراق میں غائب ہونے والی اسرائیلی جاسوس کہاں ہیں؟

بغداد:عراق میں مہینوں سے لاپتہ رہنے والی اسرائیلی- روسی شہری الزبتھ تسرکوف کی شناخت کے حوالے سے شائع رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ صیہونی فوج کی ایک افسر ہے اور شام اور عراق میں تل ابیب اور واشنگٹن کی جاسوسی ایجنسیوں کے لیے کام کرتی ہے۔ عراق میں الزبتھ تسرکوف کی گمشدگی کی خبریں جن کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسز کے حملے میں مزید دو فلسطینی شہید

یرو ثسلم :اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے قدیم شہر نابلس پر دھاوا بول دیا۔ صہیونی فورسز کی اس جارحیت میں دو فلسطینی نوجوان حمزہ مقبول اور خیری شاہین شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فورسز نے جمعہ کو روز شہر نابلس پر حملہ کیا، جبکہ مزید فوجی کمک بھیجی ہے۔ پرانے شہر کے مشرقی محلے میں گھر کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا 25 نئے اسٹیلتھ طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ

یروشلم:صہیونی قابض فوج کے وزیردفاع یوآف گیلنٹ نے فضائیہ کو دنیا کے درجنوں جدید ترین اسٹیلتھ طیاروں سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں "F-35” کہا جاتا ہے۔یہ پیش رفت خطے میں اسرائیل کی فضائی بالادستی کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ کیا کہ فضائیہ اسٹیلتھ طیاروں کے 3 سکواڈرن بنانے کا …

مزید پڑھیں »