جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ التوا کا شکار ہے، صہیونی اعلی حکام

نیویارک:غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لئے ہونے والے معاہدے کے مطابق جمعرات کی صبح قیدیوں کا تبادلہ ہونا قرار پایا تھا تاہم صہیونی حکومت کے داخلی مشیر کے مطابق معاہدے پر عملدرامد 24 گھنٹے تاخیر کے ساتھ ہوگا۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ جمعہ سے پہلے نہیں …

مزید پڑھیں »

یمن سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے

صنعا:یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے ایلات میں واقع صہیونی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔یمنی فوجی ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر واقع صہیونی فوج کی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

حماس کے رہنماوں کی تلاش اولین ترجیح ہے، صہیونی فوجی ترجمان

یروشلم:صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے اور ہم اس پر عمل بھی کریں گے تاہم غزہ میں حماس کے رہنماوں کو تلاش کرنا اولین ترجیح ہے۔صہیونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگری نے کہا ہے کہ صہیونی اعلی فوجی کمان نے غزہ کے حالات کا جائزہ لیا ہے اور اعلی افسران کے درمیان …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ہٹ دھرمی پر قائم؛ جنگ بندی ایک دن کیلیے مؤخر کردی

تل ابیب: اسرائیل نے جنگ بندی پر عمل درآمد ایک روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ سے پہلے غزہ میں کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی۔غزہ میں فلسطینی اسرائیل کی قید سے اپنے 150 پیاروں کی رہائی کی راہ تک رہے تھے کہ اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض:  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں خطرناک عسکری کارروائیاں کی جا رہی ہیں، غزہ اور ملحقہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگ بندی …

مزید پڑھیں »

الشفا اسپتال سے ملنے والی لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی؛ ویڈیو وائرل

خان یونس: غزہ میں 100 سے زائد فلسطینیوں کی لاشوں کو ایک اجتماعی قبر میں دفن کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ لاشیں مبینہ طور پر الشفا اسپتال پر اسرائیلی قبضے کے بعد وہاں سے ملی تھیں۔ یہ لاشیں بری طرح گل سڑ گئی تھیں جن میں خواتین اور بچوں کی لاشیں بھی شامل تھیں۔ ان لاشوں میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی انتباہ کے بعد انڈونیشین ہسپتال خالی کردیا گیا : رپورٹ

غزہ : اسرائیلی فوج کے چار گھنٹے کے اندر انڈونیشین ہسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی کے بعد انڈونیشین ہسپتال خالی کردیا گیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق 2011 میں غزہ میں انڈونیشیا کے ہسپتال کی تعمیر کے وقت فنڈز فراہم کرنے والے انڈونیشین چیریٹی میڈیکل ایمرجنسی ریسکیو کمیٹی (ایم ای آر-سی) نے کہا ہے کہ انڈونیشیا ہسپتال کو مکمل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک مؤخرکردی

تل ابیب : اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا آغاز جمعے کے روز سے ہوگا، اس سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی، صہیونی کابینہ میں اختلافات، تاریخی غلطی کررہے ہیں، بن گویر

یروشلم:حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر صہیونی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، وزیرداخلہ اور دیگر انتہا پسند وزراء قیدیوں کے تبادلے کو سانحہ قرار دے رہے ہیں۔صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کابینہ میں شامل تین انتہا پسند صہیونی وزراء نے جنگ بندی پر اتفاق نہیں کیا ہے۔ انتہا پسند وزیر داخلہ بن گویر نے کہا …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت کی وجوہات، رائ الیوم کا تبصرہ

یروشلم:جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ حماس کی کامیابی سمجھی جاتی کیونکہ فلسطینی تنظیم نے شروع میں ہی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو اپنا اولین ہدف قرار دیا تھا جبکہ صہیونی حکومت حماس کے رہنماوں کے قتل اور دیگر اہداف میں کامیاب نہ ہوسکی تھی صہیونی وزیراعظم نتن یاہو فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے ساتھ جاری جنگ کو روکنے سے …

مزید پڑھیں »