ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، اسلامی جہاد کے 3 کمانڈرز سمیت 10 افراد شہید

بیت المقدس : اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے جانے والے فضائی حملوں میں اسلامی جہاد تحریک کے 3 کمانڈرز سمیت کم از کم 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اندرونی اختلافات کا شکار ہوکر نابود ہو جائے گا:ایہود اولمرٹ

یروشلم:عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر اندرونی اختلافات اور مظاہروں کو فوری ختم کرکے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا ورنہ اسرائیل اندرونی اختلافات کا شکار ہوکر نابود ہوجائے گا۔ سابق صہیونی وزیراعظم نے نتن یاہو کی پالسییوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ تل ابیب اپنی بنیادی اقدار کو آہستہ آہستہ کھورہا ہے …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی ساری توجہ ایران فوبیا پھیلانے پر مرکوز ہے، سابق صہیونی وزیراعظم

یروشلم:عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر اندرونی اختلافات اور مظاہروں کو فوری ختم کرکے اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا ورنہ اسرائیل اندرونی اختلافات کا شکار ہوکر نابود ہوجائے گا۔سابق صہیونی وزیراعظم نے نتن یاہو کی پالسییوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ تل ابیب اپنی بنیادی اقدار کو آہستہ آہستہ کھورہا ہے لہذا …

مزید پڑھیں »

شرپسند صہیونیوں کی مسجد اقصیٰ میں قربانی کی ناکام کوشش

مقبوضہ بیت المقدس: شرپسند صہیونی انتہا پسند یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اس سے قبل بھی جانور مسجد اقصیٰ میں لاکر قربان کرنے کی اشتعال انگیز کوششیں کرچکے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز جمعہ کو "ٹیمپل ماؤنٹ کی طرف واپسی”کے نام سے معروف شدت پسند صہیونی گروپ کے اراکین نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ کا جشن

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں تل ابیب کے سفارت خانے نے پہلی مرتبہ قابض صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ پر ابو ظبی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ گزشتہ شب منعقد ہونے والی اس تقریب میں ابو ظبی و تل ابیب کے بعض حکام نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسرائیل کے جشن استقلال کے نام سے منعقد ہوئی۔ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حملے جاری، صہیونی حکام بھی نیتن یاھو کی بے بسی پر پھٹ پڑے

یروشلم: شدت پسند صہیونی وزیر قومی سلامتی نے غزہ کے حوالے سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کے کمزور ردعمل کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ فلسطین پر قابض غیرقانونی صہیونی ریاست اپنی تمام تر ٹیکنالوجی ،جدید ترین ہتھیاروں اورعالمی حمایت کے باوجود فلسطینی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے مدمقابل ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے: آیت اللہ نوری ہمدانی

تہران: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ غاصب اسرائیل کا قیام فتنہ انگیزی اور اسلامی ممالک کے مابین جنگ اور انتشار پھیلانا ہے اور جب تک یہ غاصب حکومت تباہ نہیں ہو جاتی، اسلامی ممالک میں امن وامان کی فضاء قائم نہیں ہو سکتی، لہذا ہمیں ان کی دھمکیوں کے مدمقابل ہمہ وقت تیار اور بیدار رہنا چاہیئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کس چیز سے سب سے زیادہ خوفزدہ ہے؟

یروشلم:ایک صیہونی جنرل نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو جس چیز نے سب سے زیادہ خوفزدہ کیا ہے وہ ہتھیاروں کا معیار اور نوعیت ہے جو اس وقت مزاحمتی تنظیموں کے قبضے میں ہیں۔نقب کے شمال میں صیہونی حکومت کے فضائی اڈے کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ ان ہتھیاروں کے مقدار اور کوالٹی نے ہمیں ہمارے دشمنوں کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مجاہدین نے صہیونی ڈرون طیارہ مار گرایا

مقبوضہ بیت المقدس:جہادی رہنما خضر عدنان کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی جارح افواج کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کررہی ہیں۔ صہیونی ڈرون طیارہ فلسطینی شہر نابلس کی حدود میں داخل ہوگیا تھا جس کو مجاہدین نے سرنگون کردیا۔ اس سے پہلے صہیونی جارح افواج نے نابلس شہر میں رہائشی مکان کو …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورت حال پر لیکوڈ اور بن گویر کے درمیان نوک جھونک

مقبوضہ بیت المقدس :عبرانی میڈیا نے قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکود پارٹی اور قومی سلامتی کے وزیر اور انتہائی دائیں بازو کی یہودی پاور پارٹی کے رہ نما ایتمار بن گویر کے درمیان غزہ کی پٹی کی صورت حال پر بات چیت کے دوران اختلافات کا انکشاف کیا ہے۔ عبرانی اخبار معاریو کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »