جمعرات , 25 اپریل 2024

اسرائیل

سعودی عرب سے حج کی براہ راست پروازوں کیلیے بات چیت کر رہے ہیں؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے ممکنہ براہ راست حج پروازوں کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو درخواست جمع کرائی ہے۔ اسرائیلی وزیر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو خضر عدنان کی شہادت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، تحریک جہاد اسلامی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی جہادی تنظیم نے اپنے رہنما کی اسرائیلی جیل میں شہادت کے بعد شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 87 روز بھوک ہڑتال کے بعد خضر عدنان کی شہادت پر اسرئیل کو جواب دینا ہوگا۔ تحریک جہاد اسلامی اپنے رہنما کی شہادت کا ہر حال میں بدلہ لے گی۔ فلسطینی جہادی تنظیم نے اپنے رہنما کی اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیلی بمباری، ایک فوجی جاں بحق، 7 زخمی

دمثق : شام کے شہر حلب میں اسرائیلی بمباری سے ایک فوجی جاں بحق ہو گیا جبکہ 7 زخمی ہو گئے، جارحیت کے نتیجے میں حلب کے ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بند کر دیا گیا۔شامی میڈیا کے مطابق فضائی دفاع نے ملک کے شمال میں حلب کے نواح میں اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا اور متعدد میزائلوں کو …

مزید پڑھیں »

ایران کو اسرائیل کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، نتن یاہو

یروشلم:ایران کے خوف میں مبتلا انتہا پسند صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گی کہ وہ اسرائیل کا گلا گھونٹے۔ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایران ہراسی کا ثبوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو دہشت گردی کی اجازت دے کر اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔ العہد نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ واقعہ آج صبح رونما ہوا ہے اور اس دوران صیہونی آبادکاروں کو غاصب فوجیوں کی مکمل حمایت بھی حاصل رہی۔ رپورٹ میں درج ہے کہ صیہونی پارلیمان کے انتہاپسند سابق رکن یہودا غلیک بھی اس حملے میں صیہونی آبادکاروں کا ساتھ دیتے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سنگین اقتصادی بدحالی کی جانب گامزن ہے، صہیونی ماہر معیشت کا انتباہ

ریاض:معاشی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار نے اسرائیل میں جاری کشیدگی اور بدامنی کی وجہ سے صہیونی حکومت کو درپیش اقتصادی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صہیونی ماہر معیشت ایس بریزس نے عبرانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی معاشی بنیادوں کو کمزور قرار دیا ہے اسی وجہ سے صہیونی حکومت کو مستقبل قریب میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کے لئے سعودی شرائط؟

ریاض:عبرانی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی پیش کردہ شرائط میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ، پرامن مقاصد کے لئے جوہری صلاحیت، دو طرفہ تعلقات میں استحکام اور جمال قاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب پر سیاسی دباؤ میں کمی شامل ہیں۔ صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے سلسلے میں دونوں ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں قید اردنی ارکن پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ کی کارروائی شروع

یروشلم:اسرائیلی قابض ریاست کی عوفر فوجی عدالت نے گذشتہ اتوار کو اسمگلنگ کے مبینہ واقعے کے بعد اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کی گرفتاری کے معاملے پر غور کے لیے جمعرات کو سیشن منعقد کیا۔ رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کی دفاعی ٹیم کے رکن اسماعیل الطویل نے بتایا کہ یہ اجلاس دفاعی ٹیم کی استغاثہ کی جانب سے عماد …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت زوال اور سقوط کی جانب گامزن ہے، زیاد النخالہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ اور تحریک اسلامی جہاد فلسطین کے سیکریٹری جنرل کے درمیان بیروت میں ملاقات ہوئی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران کے وزیر خارجہ اور تحریک اسلامی جہاد فلسطین کے سیکریٹری جنرل کے درمیان بیروت میں ملاقات ہوئی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران خطے …

مزید پڑھیں »

ویب سائٹس پر حملہ، ہیکرز نے دو لاکھ صہیونی صارفین کی معلومات شائع کردیں

یروشلم:ہیکروں کے ایک گروہ نے صہیونی حکومت کے معلومات کی ذخیرہ سازی کے نظام پر حملہ کرکے دو لاکھ سے زائد صارفین کی حساس اور اہم معلومات انٹرنیٹ پر منتشر کردیں۔ ہیکرز نے صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے فیس بک اکاونٹ کو ہیک کرنے کے بعد دوسرے صہیونیوں کی اطلاعات منتشر کردیں۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ رات اسرائیلی کالج …

مزید پڑھیں »