بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

سائبر جنگ جاری، نیتن یاہو کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

یروشلم:ہیکرز صیہونی غاصب حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو کا فیس بک سائٹ پر صفحہ ہیک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔عبرانی چینل 7 نے اطلاع دی ہے کہ ہیکرز فیس بک اور انسٹاگرام کے ذریعے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اکاؤنٹ ہیک کرنے میں کامیاب ہو گئے اور اس پر فارسی زبان میں متن اور ویڈیو کلپس ہوسٹ کیے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

ہمیں مزاحمتی کاروں کی نئی نسل کا سامنا ہے:اسرائیلی فوجی تجزیہ کار

یروشلم:چینل 13 کے عسکری تجزیہ کار،ایلون بین ڈیوڈ نے پچھلے مہینوں کے دوران خطے میں پیش آنے والے واقعات اور اسرائیل کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت جن سکیورٹی حالات سے گذر رہے ہیں ماضی قریب میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی "موساد” کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا

یروشلم:سوڈان کے ہیکر گروپ نے موساد کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا ہے۔ المیادین کے حوالے سے عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈانی ایک ہیکنگ گروپ نے موساد کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کر کے اسے ہیک کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبرانی زبان کے اخبار Ma’ariv نے نیز اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں اردن کے رکنِ پارلیمان کو گرفتار کر لیا

عمان:اردن کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں مبینہ طور پر اسلحہ سمگل کرنے کوشش کرنے پر اردن کے ایک رکنِ پارلیمان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا ہے۔ اردن کی ایمن نیوز ایجنسی کے مطابق عیماد الادوان نامی رکنِ پارلیمان کو سنیچر کی رات کو ایلنبی بریج کراسنگ پر حراست میں لیا گیا تھا۔ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی دفاعی صلاحیت تشویشناک حد تک کمزور ہوگئی ہے، صہیونی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کا اعتراف

یروشلم:عاموس یادلین نے صہیونی ٹی وی چینل 12 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کو صہیونی حکومت پر میزائل حملے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اندرونی بحران کی وجہ سے اسرائیل تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارہ برائے داخلی امور کے سابق سربراہ عاموس یادلین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کی …

مزید پڑھیں »

یہودی آباد کار اسرائیلی ریاست کے مستقبل سے سخت مایوس:سروے

یروشلم:قابض اسرائیلی ریاست میں عوامی رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق قابض ریاست میں رائے عامہ کے رجحانات ظاہر کرتے ہیں کہ "آباد کاروں کی اکثریت ریاست کے مستقبل کے بارے میں مایوسی کا شکار ہے۔” سرکاری عبرانی چینل 12 کی طرف سے کئے گئے ایک سروے کے مطابق 51 فیصد نے کہا کہ وہ مایوسی کا شکار ہیں، جبکہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے:اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسرائیل ہیوم نے اس مرکز کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ عدالتی قوانین میں …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے تعلقات سے اسرائیل کی پریشانی میں اضافہ

یروشلم:اسرائیل کے پانچ بڑے بینکوں کے سربراہان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر صہیونی غاصب حکومت میں جاری بحران ختم نہ ہوجائے تو اسرائیل کا سقوط یقینی ہے۔ المیادین نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری ایران اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات کی وجہ سے غاصب صہیونی حکومت کی پیشانی …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تقریبا 4 لاکھ صیہونی سڑکوں پر

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ شب بھی جاری رہا جن میں 3 لاکھ 80 ہزار صیہونیوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

یروشلم:اسرائیل نے وسطی ایشیائی مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا ہے اس سے پہلے اشک آباد میں صرف ایک عارضی اسرائیلی مشن تھا۔اسرائیلی وزیرخارجہ نے تُرکمانستان کے صدر سردار بروی محمدوف سے اشک آباد میں ملاقات کی جہاں دونوں ممالک نے 30 سال قبل سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ خیال رہے کہ ترکمانستان کا اب بھی اسرائیل …

مزید پڑھیں »