بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

نیتن یاھو کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، سابق اسرائیلی عہدیدار

یروشلم: مسجد اقصیٰ میں محاذ آرائی ، غزہ کی پٹی سے راکٹ حملے اور مغربی کنارے سمیت فلسطین کے ادرونی علاقوں میں مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکامی ثابت کرتی ہے کہ اس حکومت کے پاس کوئی پالیسی اور منصوبہ نہیں اور نا ہی ان کے پاس کوئی صلاحیت ہے۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت …

مزید پڑھیں »

قابض پولیس کو مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو کچلنے کی کلین چٹ دے دی گئی

یروشلم: اسرائیلی پبلک ریڈیو نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی، ایتمار بن گویر نے یروشلم میں قابض پولیس کے کمانڈر ٹورن ٹرگیمین کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور وہاں پرموجود فلسطینی نمازیوں کو کچلنے کا فری ہینڈ دیا۔ اسرائیلی ریڈیو نے کہا کہ وزیر بن گویر نے ترگیمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "جو چاہو کرو”، …

مزید پڑھیں »

ایران کئی محاذوں پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے، غاصب صہیونی وزیر جنگ کا دعویٰ

یروشلم:خطے میں ایران کی طاقت سے پریشان حال وزارت جنگ برائے غاصب صہیونی حکومت یوف گیلنٹ نے کہا ہے کہ تہران نے کئی محاذوں پر اسرائیل کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ صہیونی حکومت کے وزیر جنگ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی طاقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کئی محاذوں پر اسرائیل کے خلاف جنگ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو حکومت بری طرح ناکام ہوچکی: سابق اسرائیلی عہدیدار

یروشلم:اسرائیل کے ایک سابق سکیورٹی اہلکار نے بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گذشتہ 100 دن نا ہر محاذ پر ناکامیوں سے بھرپور ہیں۔ قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ ایال خولتا نے زور دے کر کہا کہ پہلی ناکامی نیتن یاہو حکومت کی مسجد اقصیٰ کی صورت …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس:غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکام نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اور فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر سیکورٹی فورس کو وسیع پیمانے …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت سید حسن نصراللہ کے خوف میں مبتلا ہے، سابق اسرائیلی فوجی

یروشلم:صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو لبنان کی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے شدید خوف لاحق ہے۔  اسرائیل ذرائع ابلاغ میں فوج کے سابق ترجمان کا ایک بیان گردش کررہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سید حسن نصراللہ کا مقابلہ کرنے کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ہر شہری انتہائی خوف میں مبتلا ہے، اسرائیلی صحافی

یروشلم: ہم مایوس ہوچکے ہیں کہ جو پیسہ ہم محنت سے کماکر ٹیکس کی صورت میں حکومت کو دیتے ہیں حکومت اس پیشے کو روزانہ نت نئے آپریشنز میں استعما ل کرتی ہے جو ہمارے مفاد میں نہیں ہے، ہم دہشتگردانہ حملوں سے تھک چکے ہیں خوف نے ہمارے حواس کھو دیئے ہیں۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف …

مزید پڑھیں »

ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ

بیروت:لبنان کی مقاومتی تنظیم کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے کہا ہے کہ مقاومت وحدت اور عزم و ارادے کا عملی نمونہ ہے اور صہیونی غاصب حکومت کے ناپاک حربوں کا ہر میدان میں مقابلہ کرے گی۔ حزب اللہ کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے مغربی کنارے کو بیت المقدس کا جدید سپر قرار …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے اختتام تک یہودیوں کے داخلے پر پابندی

یروشلم : اسرائیل نے رمضان کے اختتام تک یہودیوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے سکیورٹی فورسز کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے 10 ممالک کو نشانہ بنایا، رپورٹ

واشنگٹن: مائیکروسافٹ کارپوریشن اور انٹرنیٹ واچ ڈاگ سٹیزن کی جانب سے شائع کردہ ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کو کم از کم 10 ممالک میں صحافیوں، اپوزیشن شخصیات اور وکالت کی تنظیموں کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سٹیزن لیب نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وہ 10 …

مزید پڑھیں »