بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

سابق وزیر اعظم ایہود باراک کی مقبوضہ فلسطین میں سول نافرمانی کی کال

یروشلم:صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے نیتن یاہو کی کابینہ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کی منظوری کے منصوبے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں آباد کاروں سے بغاوت اور سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔ صیہونی حکومت کی تاریخ کی انتہا پسند ترین کابینہ کی تشکیل کے ساتھ ہی، مقبوضہ فلسطین میں اس حوالے سے کشمکش اور اندرونی تنازعات …

مزید پڑھیں »

حکومت انتہائی سنگین صورتحال کا شکار ہے: صیہونی صدر کا انتباہ

صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ حکومت انتہائی سنگین صورتحال کا شکار ہے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی "سما” کے مطابق، ہرٹزوگ نے ​​کہاکہ ہم ایک انتہائی افسوسناک اور خطرناک صورت حال میں رہ رہے ہیں اور ہمارے لیے اس بحران کے ممکنہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور سلامتی کے نتائج ہیں۔ انہوں نے جمعرات کے روز …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے داخلی معاملات پر سینکڑوں یہودی تاجروں کا نیتن یاہو کے نام کھلا خط

یروشلم:سیکڑوں امریکی – یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ سیکڑوں امریکی – یہودی تاجروں نے پیر کے روز ایک کھلے خط پر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو پے در پے تکلیف دہ ضربیں لگ رہی ہیں: عبرانی میڈیا

یروشلم:سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی سے ڈرامائی انداز میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرعبرانی میڈیا اور اسرائیل کے سیاسی حلقے چراغ پا ہیں۔سعودی عرب اور ایران کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان صہیونی ریاست پر بجلی بن کر گرا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عبرانی میڈیا اس اہم علاقائی اور عالمی پیش رفت …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی وفد کو سعودی عرب کا ویزا جاری کرنے سے انکار

یروشلم:اسرائیلی چینل نے خبر دی ہے کہ سعودی حکام نے صہیونی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی چینل "کان” نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ایک صہیونی وفد کو ویزا دینے کی مخالفت کی جس نے سیاحت سے متعلق بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ بین الاقوامی اجلاس سعودی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہتھیاروں کے معاہدوں کی معطلی پر نیتن یاہو کا ردعمل

ابوظہبی:صہیونی غاصب حکومت کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدوں کو معطل کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا۔غاصب صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب اور ابوظہبی کے درمیان ہتھیاروں کے معاہدوں کی معطلی کے ردعمل میں دعویٰ کیا کہ جو کچھ شائع ہوا ہے اس کے برعکس …

مزید پڑھیں »

ایران۔ سعودی معاہدہ "اسرائیل” کے منہ پر "تھوکنے” کے مترادف:اخبار یدیعوت

یروشلم:عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ۔ ایران معاہدہ "اسرائیل کے منہ پر تھوکنے” اور نارملائزیشن معاہدوں کو وسعت دینے کی نیتن یاہو کی کوششوں کے لیے ایک شدید دھچکا ہے۔اخبار کا خیال ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا نقشہ کھینچےگا اور نئے جوہری معاہدے کے لیے رابطہ …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی یہودیوں کو فلسطین میں بسانے کے لیے سہولیات کا نیا پیکج

یروشلم:عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم” کے مطابق صہیونی وزیر برائے امیگریشناوفیر سوفر آنے والے دنوں میں ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے جس کا مقصد صہیونی ریاست میں فرانسیسی یہودیوں کی ہجرت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ اخبار کے مطابق حالیہ برسوں میں فرانس سے یہودی تارکین وطن کی تعداد میں 42 فیصد کمی کے پس منظر میں یہ شرکت سامنے …

مزید پڑھیں »

بحرین کے ممتاز عالم دین کی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت

منامہ:بحرین کے ممتاز عالم دین "علامہ سید عبداللہ الغریفی” نے ایک بار پھر صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی اور اس حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے نعرے کو فروغ دینے کے خلاف خبردار کیا جسے "ابراہیمی معاہدہ” کہا جاتا ہے۔ «علامہ سید عبدالله الغریفی» نے منامہ …

مزید پڑھیں »

ایران، سعودی عرب اور مصر کے سفارتی تعلقات مضبوط ہونے سے تل ابیب پر خوف طاری

یروشلم:ایک صہیونی دفاعی اور انٹیلی جنس تجزیہ کار نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے نے تہران کے خلاف عرب بین الاقوامی اتحاد بنانے کی اسرائیل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ ایک صہیونی دفاعی اور انٹیلی جنس امور کے تجزیہ کار "تزپی بارئیل” نے اپنے مضمون میں جو ہفتہ کے روز عبرانی اخبار …

مزید پڑھیں »