ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

سعودی عرب اور اسرائیل میں قربتیں بڑھنے لگیں

ریاض:صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ صیہونی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے بتایا ہے کہ اس نے سعودی "شاہد” پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو کہ ایم بی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا فیصلہ کن جواب دیں گے:ایران

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ بیانات کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔یو این میں ایران کے مستقبل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکیٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اپنے من گھڑت اور جھوٹے دعووں …

مزید پڑھیں »

"صیہونی وزیر کا بیان تصدیق کرتا ہے کہ ‘اسرائیل’ کو ایک فاشسٹ حکومت چلا رہی ہے” باسم نعیم

مقبوضہ بیت المقدس:عالمی برادری کی جانب سے ہم اس فسطائیت کا شکار ذہنیت کے خلاف صرف الفاظ کے نہیں، عمل کے منتظر ہیں۔گذشتہ سولہ سالوں سے صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں غیر قانونی محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں حماس کے شعبہ سیاست اور خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹرباسم نعیم نے انتہا پسند صیہونی وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیوں منسوخ کیا ؟

یروشلم:عبرانی نیوز ویب سائٹ "واللا” کی طرف سے شایع کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا دورہ امارات منسوخ کردیا ہے۔اس دورے کا اعلان رواں سال جنوری میں کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو کے دورے کی منسوخی ایران کے ساتھ تناؤ میں اضافے کے خوف …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہے:ایہود اولمرٹ

یروشلم: صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق اولمرٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں، اسی بنیاد پر مجھے توقع تھی کہ پولیس گزشتہ روز مظاہرین کے خلاف …

مزید پڑھیں »

پارلر میں مظاہرین نے گھیر لیا تھا،میرا قتل بھی ہوسکتا تھا:اہلیہ نیتن یاہو

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی بیوی نے دعویٰ کیا ہے کہ میرا محاصرہ قتل پر منتج ہو سکتا تھا۔ تل ابیب میں مظاہرین کے درمیان محصور اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی نے اس واقعے کو ایک ’خوفناک واقعہ‘ قرار دیا جو ان کے مطابق ’قتل‘ کا باعث بن سکتا تھا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی بیوی سارہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کا ترکمانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ:ذرائع

یروشلم:صیہونی ذرائع نے اعلان کیا: توقع ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن عنقریب اشک آباد میں اپنے سفارت خانے کے سرکاری افتتاح کے لیے ترکمانستان روانہ ہوں گے۔ صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ "اسرائیل” اور ترکمانستان کے تعلقات اہم اور اسٹریٹجک ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: ہم دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مضبوط کرتے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا فلسطینی مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مکروہ ایجنڈا بے نقاب

یروشلم:اسرائیلی وزرا بھی شرپسند نکلے اور قابض اسرائیل کا فلسطینی مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مکروہ ایجنڈا دنیا کے سامنے آگیا ہے۔ اسرائیلی وزرا بھی شرپسند نکلے اور صہیونی حکومت کے شرپسند وزیر نے اسرائیل کا فلسطینی مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر آگ وخون سے نہلا کر انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کا مکرو منصوبہ ظاہر کردیا۔ اسرائیلی وزیرِ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اسیروں کو سزائے موت دینے کے بل پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں ووٹنگ

یروشلم: غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دے کرانہیں سزائے موت دینے کے بل پرآج کے رائے شماری کی جائے گی۔ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ آج صیہونی ریاست کی پارلیمنٹ (کینسٹ) میں کئی نئے قوانین پر …

مزید پڑھیں »

بن گویر کو دہشت گردی کے منصوبوں کے لیے 9 بلین شیکل کی فراہمی

یروشلم:اسرائیلی جنرل بجٹ نے 14 میں سے 9 بلین شیکل مختص کیے ہیں جن کی درخواست قومی سلامتی کے نام نہاد وزیر اتمار بن گویر نے اپنی وزارت کے فائدے کے لیے کی ہے تاکہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ سے متعلق منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔ اگرچہ اسے وہ پوری رقم نہیں ملی جو وہ چاہتے تھے۔ بن …

مزید پڑھیں »