پیر , 23 اکتوبر 2017

اسرائیل

اسرائیلی عدالت سے 12 سالہ فلسطینی بچی کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست ایک بارہ سالہ فلسطینی بچی کو قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔دیما اسماعیل الواوی پرایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملہ کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے تاہم عدالت میں پیش کی گئی الواوی کو اپنے حق میں بولنے یا وکیل کی مدد حاصل کرنے کا موقع نہیں دیا ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے پانچ فلسطینی ’حملہ آوروں‘ کو ہلاک کر دیا

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں تین نوجوان بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اور واقعے میں ایک نوجوان فلسطینی حملہ آور لڑکی زخمی کر دی گئی ہے۔ ان واقعات میں کوئی اسرائیلی زخمی نہیں ہوا۔ اسرائیل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں مسلمانوں کو پولیس میں بھرتی کی جائے گی

اسرائیل کے وزیر برائے اندرونی سلامتی گیلاد ایردن نے عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مسلمانوں کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس ڈسٹرکٹ ہوف کے نائب سربراہ جمال خکاروش کو پولیس میجر جنرل کے عہدے تک ترقی دی گئی۔ پولیس کے انسپکٹر جنرل رونی الشیخ کے خیال میں خکاروش کی ترقی عرب ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی خاتون اوّل ملازمین سے بدسلوکی کی مجرم

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو کی اہلیہ کو ایک لیبر کورٹ میں گھریلو ملازم کے ساتھ بد سلوکی کا مجرم پایا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ان کے گھریلو ملازم نے ان کے خلاف قائم کیا تھا۔ عدالت نے مینی نفتالی کا یہ دعوی تسلیم کیا کہ ان کی توہین کی گئی اور ان کا زبانی کلامی استحصال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

’اسرائیل کے ڈرونز، طیارے ہیک کیے گئے تھے‘

اطلاعات کے مطابق سنہ نوے کی دہائی کے آخر میں ایک آپریشن کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کی ایجنسیوں نے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کے ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کو ہیک کیا تھا۔ دیر سپیگل اور دی انٹرسیپٹ ویب سائٹ کے مطابق اس کی وجہ سے اسرائیل کے اتحادیوں کو ان معلومات کی نگرانی کرنے کا موقع ...

مزید پڑھیں »

دولت اسلامیہ ترکی کو تیل بیچ کر مزے کر رہی ہے: اسرائیل

اسرائیل کے وزیر دفاع نے ترکی پر خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کا تیل خریدنے کا الزام لگایا ہے اور دوسرے لفظوں میں اس کی سرگرمی میں تعاون کا الزام لگایا ہے۔ ایتھنز میں اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے کہا کہ دولت اسلامیہ بہت لمبے عرصے سے ترکی کو فروخت کیے گئے تیل کی رقم ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے وزیر دفاع نے بیان دیا ہے کہ داعش ایک عرصے سے ترکی کو تیل بیچ رہی ہے

اسرائیل کے وزیردفاع موشے یالون نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ "داعش” کے جنگجو ایک عرصے سے ترکی کو تیل فروخت کر رہے ہیں، ایجنسی رائٹر نے بتایا۔ روس کی وزارت دفاع نے دسمبر 2015 میں جہادیوں کے شام کی سرحد سے ترکی میں تیل کی منتقلی میں ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کیے تھے۔ اپنی جانب سے ترکی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل داعش کے نشانے پر

اسرائیل شام اردن سرحد پر داعش سے وافاداری کا اعلان کرنے والے گروہ Yarmouk Martyrs Brigade کے دہشتگردوں نے ٹھکانہ بنایا۔ اسرائیلی فوجی اس گروہ کو چھوٹی داعش کہتے ہیں، اس میں تقریباً ایک ہزار افراد شامل ہیں۔ اس سے پہلے گروہ کے اراکین شامی فوجیوں اور حزب اختلاف کے جنگجوؤں پر حملے کرتے تھے لیکن اب ماہرین کا اندازہ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پرتوپخانے کی بیٹریاں نصب کردیں

[/caption]اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر تازہ دم فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد سرحد پر توپ خانے کی بیٹریاں نصب کی ہیں۔ دوسری جانب صہیونی حکومت اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر ...

مزید پڑھیں »

داعش ہماری محسن اور ایران ہمارا بڑا دشمن ہے، اسرائیل

  اسرائیل کے وزیر دفاع نے آج صبح اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمارا اصلی دشمن ہے، صہیونی وزیر دفاع نے ایران پر الزام لگایا کہ ایران خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، اور حزب اللہ لبنان ایران کی ایما پر ہی ہمارے خلاف کاروائی کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اسکے برعکس داعش ہماری دوست ...

مزید پڑھیں »