جمعرات , 25 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

یروشلم : اسرائیل نے سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپی ملک مالٹا کی جانب سے غزہ میں کئی روز کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفوں اور راہداریوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد پیش کی گئی۔ اس قرار داد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی : بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ، شہدا کی تعداد ساڑھے 11ہزارسے متجاوز

غزہ :  غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے سکولوں، ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کو بھی نہیں بخشا ہے ، حملوں میں شہدا کی تعداد 11 ہزار 500 سے تجاوز کرچکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے اور خان یونس کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی اسرائیل کی چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو جائز قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کی مذمت

نیویارک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملے کو جائز قرار دینے کے بیان کی عالمی ادارہ صحت نے شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل کے الشفا ہسپتال پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور اسرائیلی فوج کے ہسپتال میں داخل ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال سے کوئی اسلحہ نہیں ملا، صیہونی میڈیا کا اعتراف

غزہ:عبرانی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے شفا اسپتال پر حملے میں قابض فوج کو کوئی ہتھیار یا صہیونی قیدی نہیں ملا۔ عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے شفا اسپتال پر حملہ کرنے والے صہیونی فوجیوں کو اس اسپتال کی عمارت کے اندر سے کوئی اسلحہ یا اسرائیلی قیدی نہیں ملا۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں حماس کے زیر انتظام پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوجی دستوں نے حماس کی پارلیمنٹ ، حکومتی عمارات ، پولیس ہیڈ کوارٹرز اوراسلحہ ساز ادارے کے طور پر کام کرنے والی انجینئیرنگ فیکٹری پر قبضہ کرلیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے الشفا اسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا

غزہ: اسرائیل نے درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال پر ٹینک چڑھا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی فوجی غزہ کے الشفا اسپتال میں ٹینکوں سمیت داخل ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 6 اسرائیلی ٹینک اور ایک سو سے زائد اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال میں گھس کر لوگوں پر بدترین تشدد کیا اور دھمکیاں دیں۔ …

مزید پڑھیں »

موساد کی خاتون جاسوس کا شیعوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کا اعتراف

بغداد:عراق میں گرفتار ہونے والی الیزبتھ تسورکوف نے شام اور عراق میں اسرائیل کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔عراق کی مقاومت اسلامی کی طرف سے اسرائیلی جاسوس کے بارے میں پہلی مرتبہ جاری ہونے والی ویڈیو میں الیزبتھ تسورکوف نے موساد اور سی آئی اے کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی اسپتال پر …

مزید پڑھیں »

اردنی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ

عمان:اردن کی پارلیمنٹ نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں قانونی کمیٹی کوضروری سفارشات مرتب کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکر احمد الصفدی نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران غزہ میں نسل کشی اور …

مزید پڑھیں »