جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

حماس نے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ابوعبیدہ نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کو رہا کرنے پر تیار ہیں، قطری ثالثیوں کو بتا دیا …

مزید پڑھیں »

غزہ کا الشفا ہسپتال غیر فعال، صیہونی فورسز نے دروازوں پر ٹینک کھڑے کر دیئے

غزہ:غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ہسپتال میں بجلی اور آکسیجن نہ ہونے سے 6 نومولود اور 9 دیگر مریض دم توڑ گئے، الشفا ہسپتال کے اطراف حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی اسنائپر ہسپتال میں موجود …

مزید پڑھیں »

غزہ؛ امدادی ٹرکوں اورغیرملکیوں کے انخلا کیلیے رفح کراسنگ دوبارہ کھول دی گئی

قاہرہ: غزہ میں امدای سامان کی ترسیل اور وہاں پھنسے غیرملکیوں کی مصر منتقلی کے لیے ایک بار پھر رفح کراسنگ کو کھول دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ سے 112 افراد کو رفح کراسنگ کے ذریعے مصر میں داخل ہونے کی اجازت دیدی گئی۔ ان افراد میں امریکا، اسپین، مصر، یوکرین، مراکش، اردن، سویڈن اور پیرو کے شہری شامل …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی کا وار، امریکی تھنک ٹینک میں بحث

واشنگٹن:واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مجاہدین کی غزہ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں پر حملہ کرنے کی حکمت عملی اور طریقہ کار کا تجزیہ کیا۔ اس تھنک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟

یروشلم:صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔ایک خبر میں کہا گیا تھا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیل کے فوجی شعبے میں انتظامی ہم آہنگی کے خاتمے کی وجہ سے امریکی کمانڈروں نے اسرائیلی فوج کے ایک اہم حصے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے صیہونی فوج کی برینٹ اور الرہاب چھاونی کو نشانہ بنایا

بیروت:لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی رجیم کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔لبنان کی اسلامی مزاحمت نے خبر دی ہے کہ اس نے صیہونی فوج کی برنیت چھاونی کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں المیادین کے نامہ نگار نے عیتانہ قصبے کے گرد …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے؛ 4 فوجی ہلاک

دمشق: حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کونوکو گیس فیلڈ کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 4 امریکی فوجی مارے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی مزاحمت پسند جماعت حزب اللہ کے حامی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر کم از کم 15 راکٹس داغے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں پہنچنے والی امداد سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے: فلسطین ہلال احمر

غزہ:  فلسطین ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اب تک غزہ میں پہچنے والی امداد کی مقدار سمندر میں ایک قطرہ کے برابر ہے۔ترجمان فلسطین ہلال احمر کے مطابق غزہ کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جاری ہے اتوار کو 75 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے، ٹرک خوراک، پانی، طبی سامان اور ادویات لے کر پہنچ رہے ہیں ،مگر ان …

مزید پڑھیں »

غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے: رپورٹ

غزہ: غزہ میں طبی عملے کو ہسپتال خالی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، طبی ورکرز اور ماہرین کو النصر چلڈرن سپتال کے آئی سی یو میں مریضوں کو اکیلے چھوڑنے پر مجبور کیا جارہاہے۔ہسپتال عملے کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو اپنے ساتھ نہیں لا سکے، جس کو …

مزید پڑھیں »

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لندن: وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر تنقید کا سامنا تھا، برطانوی وزیرِ داخلہ کی برطرفی کابینہ …

مزید پڑھیں »