جمعرات , 18 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیلی صدر کےخلیجی ممالک کے دورے کے خلاف سوشل میڈیا پر عوامی مہم

یروشلم:اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ شن بیٹ نے آئندہ خلیجی دورے کے دوران صدر اسحاق ہرزوگ کے لیے حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب سوشل میڈیا پر ان کے دورے کی مخالفت میں ایک مہم جاری ہے۔ چینل 12 نے کہا کہ ہرزوگ کا بحرین اور متحدہ عرب امارات کا دورہ عن قریب ہوگا جہاں …

مزید پڑھیں »

روس ۔یوکرین جنگ نے اسرائیل میں یہودی تارکین وطن کی تعداد دوگنا کردی

یروشلم:اسرائیل کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق روس اور یوکرینی جنگ کے بڑھنے کے فریم ورک میں رواں سال کے دوران صیہونی ریاست میں آنے والے یہودی تارکین وطن کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سال تارکین وطن کی تعداد تقریباً 70 ہزار تک پہنچ گئی ہے جو کہ گزشتہ سال …

مزید پڑھیں »

مذہبی انتہا پسند صہیونیت فلسطینی انتفاضہ کے گرداب میں

یروشلم:مقبوضہ فلسطین میں صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقتدار میں رہنے کے لئے مذہبی انتہا پسندوں کی ضرورت نے صہیونی رجیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ کیونکہ صہیونی مذہبی انتہا پسندوں کا اقتدار میں آنا ایک طرف غاصب اسرائیل کے داخلی خلفشار کا باعث بنا ہے اور دوسری طرف فلسطینی انتفاضہ کے زمینی اور سائبر آپریشنز …

مزید پڑھیں »

قطر ورلڈکپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے: اسرائیلی فٹبال فیڈریشن

دوحہ:قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے۔ اس بات کا اعلان صیہونی حکومت کے فٹبال فیڈریشن نے اس وقت کیا جب عبری زبان رپورٹروں اور صحافیوں کو قطر میں بقول ان کے ناخوشگوار واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔ صیہونی حکومت کے فٹبال فیڈریشن کے سربراہ اورن حسون نے کہا کہ مجھ پر ثابت ہوگیا …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ مسلمان تماشائیوں کا اسرائیل کے لیے اہم پیغام

دوحہ:گزشتہ روز رائی الیووم اخبار نے ایک اداریہ میں قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں مسلمان تماشائیوں کے صیہونی صحافیوں کے ساتھ سلوک پر بحث کی اور اسے صیہونی حکومت کے لیے ایک اہم پیغام سمجھا۔ رائی الیوم اخبار نے اس مضمون میں عالمی شہرت یافتہ مصنف اور تجزیہ نگار "عبدالباری عطوان” کی طرف سے لکھے گئے ایک احتجاجی …

مزید پڑھیں »

تل ابیب نے صیہونیوں کو ورلڈکپ کے لیے قطر کے سفر کی بابت خبردار کر دیا

یروشلم:صیہونی حکومت کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے مقبوضہ علاقوں کے باشندوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیکورٹی خطرات کے پیش نظر ورلڈ کپ گیمز دیکھنے کے لیے قطر کا سفر نہ کریں۔ قطر میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ گیمز کے دوران صیہونی حکومت کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونیوں …

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر یہودی ریاست سے عام نفرت؛ ہاآرتص کا اعتراف

دوحہ:فلسطین کی شہاب خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی اخبار ہا آرتص کے نامہ نگار "عوزی دان” نے – جو عالمی فٹبال کپ 2022ع‍ کو کوریج دینے کے لئے قطر پہنچا ہے، – کہا: یہاں ہمیں "آزاد فلسطین” کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں، اور قطر کی شاہراہوں پر فلسطین کے پرچم لہرا رہے ہیں۔ دان نے کہا: ہم …

مزید پڑھیں »

عنقریب مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا،انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر کا اعلان

یروشلم:اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نےکہا ہے کہ مستقبل قریب میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا ۔فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جیوش پاور پارٹی کے سربراہ اور دائیں بازو کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نے، جو نیتن یاہو کی کابینہ میں اسرائیل کی اندرونی سلامتی کے …

مزید پڑھیں »

اگلی حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی:ارکان کنیسٹ

یروشلم:دائیں بازو اور اپوزیشن کی طرف سے دو اسرائیلی ارکان کنیسٹ نے کہا ہے کہ اگلی قابض حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی اور اپنی چار سالہ مدت پوری نہیں کرے گی۔ کنیسٹ کے رکن ڈیوڈ بٹن جو لیکوڈ پارٹی کے رہ نماؤں میں سے ایک ہیں نے پارٹی کے رہ نما اور منتخب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو …

مزید پڑھیں »

مکانات مسماری سے فلسطینیوں کی تکالیف بڑھ گئی ہیں:یورپی یونین

لندن:یورپی یونین نےکہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت غیرقانونی انہدامی کارروائیوں اور مکانات مسماری سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ یورپی یونین نے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے "اسرائیل” سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اپنی افواج کے ذریعہ کی جانے والی تمام انہدام اور انخلاء کی …

مزید پڑھیں »