ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

یروشلم:اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ جو بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کر دیا جانا چاہیے۔امریکا اور اسرائیل میں دہشتگرد قرار دی گئی تنظیم کا حصہ رہنے والے اسرائیلی وزیر نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں 25000 ہتھیاروں کے علاوہ گولہ بارود …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی آپریشن، اسرائیل کا سیاحتی شعبہ مفلوج

یروشلم:غاصب اسرائیلی سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق طوفان الاقصی آپریشن کے بعد تل ابیب کے لئے بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے اکتوبر میں اسرائیل کی سیاحتی آمدنی میں 76 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ غاصب اسرائیلی کے مرکزی ادارے برائے شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر میں 89,700 سیاحوں نے اسرائیل کا دورہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کے جدید ترین دیو ہیکل ڈرون کو مار گرایا

غزہ:غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی ونگ سرایا القدس نے جنگ کے سینتیسویں روز آج ہفتے کو ھیرون ٹی پی ایتان نامی اسرائیلی فوج کے دیو ہیکل طیارے کو مار گرایا ہے- صیہونی حکومت کے ایتان ڈرون کے پروں کی …

مزید پڑھیں »

ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون

غزہ: حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئیں معمر خاتون اور بچے کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے جس میں انھوں نے اپنے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو فلسطینی تنظیم ’’تحریکِ اسلامی جہاد‘‘ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر وائرل کی اور ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ: اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس حوالے سے عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ قیدیوں کے تبادلے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ اردگان

انقرہ:ترک صدر نے کہا کہ 60 سے 70 فیصد صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے خلاف ہیں اور ان کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے برے دن منتظر ہیں اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تقریباً 60 سے 70 فیصد عوام نیتن یاہو کے خلاف ہیں۔ غزہ کی صورت حال …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی آپریشن میں 354 صیہونی فوجی ہلاک، صیہونی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک 354 قابض فوجی ہلاک اور 250 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 100 کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیل کے سرکاری میڈیا نے خبر دی ہے کہ 7 اکتوبر کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک 354 قابض فوجی ہلاک ہوچکے …

مزید پڑھیں »

غزہ پروحشیانہ بمباری جاری ، اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو نشانے پررکھ لیا

غزہ :صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ہسپتالوں کو نشانے پر رکھ لیا ، طبی مراکز ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی۔ غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج کی تازہ حملوں میں مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

واشنگٹن: اسرائیل نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو انخلا کی اجازت دینے کیلئے روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسرائیل جمعرات سے شمالی غزہ کے علاقوں میں حماس کے خلاف اپنے فوجی آپریشن میں چار گھنٹے کے وقفے پر عمل درآمد شروع کرے گا۔ وقفے کے دوران …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ:انسانی حقوق کی عالمی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور تذلیل کرنے والے اسرائیلی سلوک کے خوفناک واقعات کے بارے میں بتایا گیا ہے، من مانی گرفتاریوں کی رفتار میں اضافے اور تل ابیب کی انتظامی حراست میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد …

مزید پڑھیں »