ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایرانی ڈرون طیارے اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے ایران کی بڑھتی ہوئی ڈرون توانائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے سیکورٹی تحقیقاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں عالمی سطح پر ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ایران کی بڑھتی …

مزید پڑھیں »

مزاحمت ہی فلسطین کو بچانے کا واحد راستہ ہے:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے فلسطین اور القدس الشریف کے مسئلے کو دنیائے اسلام کا پہلا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ فلسطین کو بچانے کا راستہ مذاکرات کی میز اور بات کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے میں ہے جو منطق کو نہیں سمجھتے، وہ غلط تھے اور انہوں نے دیکھا کہ صہیونیوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے موساد کا جاسوس گرفتار

تہران:کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کرمان کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام ابراہیم حمیدی نے بتایا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی ناجائزریاست کی خفیہ ایجنسی موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ایرانی فضائیہ کسی بھی خطرے کا فوری جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،جنرل محمد حسین دادرس

ملک کی فضائیہ کسی بھی خطرے کا فوری جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر ایرانی فوج کے سیکنڈ ان کمانڈ کا کہنا ہے کہ آرمی ایئر فورس کسی بھی خطرے کا کم سے کم وقت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے …

مزید پڑھیں »

تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں 52 اسلامی ممالک کے علماء اور دانشور شریک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس ” اسلامی اتحاد، صلح اور عالم اسلام میں تفرقہ اور تنازعات …

مزید پڑھیں »

ایران کے حالیہ فسادات میں 2 ہزار پولیس اہلکار زخمی ہوئے:ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ

تہران:ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات میں تقریباً دو ہزار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔یہ بات جنرل قاسم رضایی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات میں کچھ لوگوں نے اپنے احتجاج کے موضوع پر تحقیق اور مطالعہ کیے بغیر دشمنوں …

مزید پڑھیں »

ایران میں پرتشدد کارروائیوں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار

لندن:ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔برطانوی سیاسی امور اور سماجیات کے ماہر ڈیوڈ ملر نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ہنگامہ آرائیوں اور پرتشدد کارروائیوں میں بین الاقوامی جاسوسی اداروں اور ایجنسیوں اور اسی …

مزید پڑھیں »

عالمی استکبار کا اصلی منصوبہ اسلامی دنیا کو تقسیم کر کے نئے نئے ملک بنانا ہے:ڈاکٹر حمید شہریاری

تہران:عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ ہمارے لئے دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو پہچاننا ضروری ہے اور ان کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری نے 36ویں وحدت اسلامی کانفرنس …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنا اور اقدار کی حفاظت،میڈل کے حصول سے زیادہ اہم ہے،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ میں تاکید کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہمارے عزیز کھلاڑیوں کو سفارش کی جائے کہ کھیل کے میدانوں میں کامیابی کے اس پہلو کو فراموش نہ کریں، اس بات کا خیال رکھیں کہ میڈل کے لیے اقدار کو پامال نہ کیا جائے۔ کبھی کبھی انسان میڈل سے محروم ہو جاتا ہے لیکن وہ فاتح …

مزید پڑھیں »

اگر برطانیہ ایرانی سفارتخانے کو سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتا تو ہمیں آگاہ کرے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ روز لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے رد عمل میں کہا کہ یہ کاروائی ایک پست عمل ہے اور اگر برطانیہ سیکورٹی فراہم نہیں کر سکتا تو اسے ایران کو آگاہ کرنا چاہیے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران مذاکرات کے راستے پر گامزن …

مزید پڑھیں »