جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

دشمن نیویارک میں ایرانی قوم کی آواز کو دبانے میں ناکام رہا:ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک میں بلند ہونے والی ایرانی قوم کی آواز نہ سنی جائے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک سے تہران پہنچنے کے بعد پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک …

مزید پڑھیں »

خطہ کسی نئی جنگ کو برداشت نہیں کرسکتا ہے:ابراہیم رئیسی

نیویارک:ایرانی صدر نے مشترکہ اور بین الاقوامی سرحدوں کی حفاظت اور ملکوں کی خود مختاری کے احترام اور خطے میں سیاسی جغرافیہ میں کسی قسم کی تبدیلی کے روکنے پر زور دیا۔ یہ بات سید ابراہیم رئیسی نےگزشتہ رات نیویارک میں آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مشترکہ اور بین الاقوامی سرحدوں کی …

مزید پڑھیں »

امام رضا ع کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس؛آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام

تہران:قم المقدسہ میں منعقدہ امام رضا علیہ السلام کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: بسم الله الرحمن الرحیم الحمدلله رب العالمین و الصلاة علی رسوله الأمین و آله الطاهرین لاسیما مولانا ابی الحسن الرضا علیه آلاف صلوات المصلین سب سے پہلے میں اس کانفرنس کے منتظمین …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل کے حامل بحری بیڑے عنقریب بیروت کے لئے روانہ ہو جائیں گے:ایرانی سفارتخانہ

بیروت:لبنان میں ایرانی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ لبنانی ضروریات کے لئے ایرانی تیل کے حامل بحری بیڑے عنقریب بیروت کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔ عرب نیوز چینل المنار کے مطابق ایرانی سفارتخانے نے اپنے بیان میں تاکید کی ہے کہ لبنانی بجلی گھروں کو چلانے میں مدد فراہم کرنے کی غرض سے ارسال کردہ ایرانی تیل کے …

مزید پڑھیں »

شامی عوام پر عائد پابندیاں فی الفور ختم کی جائیں؛ایران

امریکی شہر نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے دوران آستانہ مذاکرات کے تحت ایرانی، روسی و ترک وزرائے خارجہ کی مذاکراتی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدللہیان، روسی وزیر خارجہ سرگئے لاؤروف اور ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے ساتھ ساتھ شام کے لئے اقوام متحدہ کے …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے سیاسی رویہ اور دوہرے معیارات اپنانے سے باز رہے، امیر عبداللہیان

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ نیویارک کے دوران ناروے کی وزیر خارجہ اینیکن ہیوٹفیلڈ کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات میں آنے والے حالیہ اتار چڑھاؤ سمیت تازہ ترین عالمی حالات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی کہ دوطرفہ رابطوں میں توسیع اور آپسی تعاون میں …

مزید پڑھیں »

ایران،روس فوجی تعلقات تل ابیب کو سخت پریشان کر رہے ہیں، صیہونی میڈیا

یروشلم: غاصب صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تیزی کے ساتھ وسعت پاتے فوجی تعلقات پر غاصب صیہونی حکام کو شدید پریشانی لاحق ہے۔ غاصب صیہونی رژیم کے ساتھ منسلک ای مجلے جے این ایس نے اس حوالے سے لکھا ہے کہ مغرب پر غلبہ پانے کی روسی کوشش کا نتیجہ بالآخر ایسے ممالک …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر نیویارک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے

تہران: ایرانی صدر مملکت کچھ منٹ پہلے نیویارک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن عزیز پہنچ گئے۔سید ابراہیم رئیسی پیر کی رات ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے اس دورے کے دوران انہوں نے فرانس، سوئس، بولیویا اور فن لینڈ کے …

مزید پڑھیں »

جوہری پروگرام؛امریکہ نے اپنے رویے سے دکھا دیا کہ اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا:ایران

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ ایران کی پالیسی نہ شرقی اور نہ غربی پر استوار ہے اور ہم کسی بھی طاقت سے مرعوب ہو کر اپنی پالیسی نہیں بنائیں گے۔ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ انسانی معاشرہ ان ممالک سے جو اپنی فوجی طاقت اور یا پیسے کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں حالیہ مسائل میں بعض غیر ملکی سفارت خانوں اور سروسز کی مداخلت

تہران:تہران کے گورنر نے کہا ہے کہ تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔یہ بات محسن منصوری نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ متولی اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر …

مزید پڑھیں »