جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

غاصب اسرائیل اور امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں:محمد باقر قالیباف

تہران:ایران کی پارلمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ دشمن قوتیں یمن میں جنگ کو معاشی جنگ کی طرف لے جا رہی ہیں تا کہ عوام میں بے چینی ایجاد کرسکیں جبکہ غاصب اسرائیل اور امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔ انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبد السلام نے ایران کی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج کسی بھی جارحیت کو کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے:جنرل غلام علی رشید

تہران: ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی فوج کسی بھی جارحیت کو کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور فوج کی زمینی افواج کی تکنیکی کامیابیوں کو مستقبل کی لڑائیوں کے مطابق بہتر بنایا گیا ہے۔ یہ بات بریگیڈئیر جنرل غلامعلی رشید نے جمعہ کے روز بری فورس کے کمانڈروں اور …

مزید پڑھیں »

نیٹو کو دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز رہنا چاہیئے: ایران

لندن:برسلز میں ایرانی سفارتی مشن نے ایک بیان میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف بے بنیاد الزامات کے بجائے اپنے علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کو پناہ دینے یا ان کی حمایت سے باز رہے۔ جاری کردہ بیا میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نیٹو کے رکن ممالک سے مطالبہ …

مزید پڑھیں »

ایران کا البانیہ میں ایرانی سفارت کاروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے البانیہ میں ایرانی سفارت کاروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون اور سفارتی حقوق کے ویانا کنونشن کے خلاف رویہ ہے اور اس کی خلاف ورزی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ذمہ داریاں البانوی حکومت کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

زائرین کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور مشکلات کو دور کیا جائے:ایرانی صدر

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیر داخلہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے زائرین کی سفری سہولیات کے حوالے سے عراقی حکام کے ساتھ ہونے والے تازہ ترین مذاکرات کی رپورٹ طلب کی اور زائرین کے پیدل مارچ کے راستوں میں موجود بعض مشکلات دور کرنے کے احکامات صادر کئے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید …

مزید پڑھیں »

چین کی جوہری مذاکرات میں ایران کے مطالبات کی حمایت

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے اور پائیدار سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے سنجیدہ ہیں تاہم امریکہ کو متن میں ابہام آمیز ادبیات استعمال کرنے سے دوری اختیار کرنا ہوگی تا کہ سمجھوتہ کم ترین ممکنہ وقت میں نیتجے تک پہنچ جائے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر …

مزید پڑھیں »

اربعین کا اجتماع انتظار کی ایک عملی مشق ہے:حجة الاسلام کاظم صدیقی

تہران:تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ اربعین کا اجتماع انتظار کی ایک عملی مشق، ایک عالمی دستہ عزا اور اسکتبار مخالف عظیم اجتماع ہے جو اہل بیت ﴿ع﴾ کے چاہنے والوں کا ایک گھرانہ ہونے کی یاد دلاتا ہے۔ حجة الاسلام کاظم صدیقی نے اپنے خطبوں کے دوران مؤمنین کو تقوائے الہی کی تاکید کرتے ہوئے اربعین …

مزید پڑھیں »

ایران کا البانیہ پر سائبر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کی مذمت

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایران کے غیر عسکری انفرا اسٹرکچر پر سائبر حملوں کے مقابلے میں امریکہ اور برطانیہ کی معنی خیز خاموشی پر برہمی اور مذمت کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے سوال اٹھایا کہ ایران پر سائبر حملوں کے وقت امریکہ اور برطانیہ خاموش کیوں رہتے ہیں اور یہاں تک کہ ان کی …

مزید پڑھیں »

ایران بغیر پائلٹ طیارے کے شعبے میں خودکفیل ہوگیا

تہران:ایرانی فوج کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغیر پائلٹ کے طیارے شناخت کے مرحلے سے آپریشنل کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور ہم نے اپنے حالیہ تجریات میں محکمہ دفاع کے ڈرونز اور پوائنٹ میزالوں سے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بریگیڈئیر جنرل "حمید واحدی” نے تبریز کے دوسرے شکاری …

مزید پڑھیں »

ایرانی فوج کا فضائی مشقوں کا آغاز

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی فورس نے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے "اقتدار 1401” کے نام سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری، خاتم الانبیاء سنٹرل کے ہیڈ کوارٹر میجر جنرل غلام علی رشید اور ان کے نائب کے ساتھ ساتھ اسلامی …

مزید پڑھیں »