جمعرات , 18 اپریل 2024

ایران

جدید پارس 2 امیجنگ سیٹلائٹ کی میوفیکچرنگ جاری ہے، ایرانی خلائی ایجنسی سربراہ

تہران:ایرانی خلائی ایجنسی (ISA) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کے انتہائی درست ریموٹ سینسنگ پارس 2 سیٹلائٹ کی مینوفیکچرنگ جاری ہے۔حسین سالاریہ نے بدھ کے روز کہا کہ رواں سال (مارچ 2023) کے آغاز سے ملک کے 10 سالہ خلائی وژن پلان کے مطابق کچھ اقدامات کیے گئے ہیں۔ہم نے پہلے ہی کئی مائیکرو اور منی سیٹلائٹس کی …

مزید پڑھیں »

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جائیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے قفقاز کے علاقے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی اور مداخلت کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دیرینہ موقف پر زور دیا۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آرمینیا کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے …

مزید پڑھیں »

نور 3 سیٹلائٹ کے حوالے سے برطانیہ کے بیان پر تہران کا شدید ردعمل

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نور 3 سیٹلائٹ کے سلسلے میں برطانوی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سائنسی ترقی بشمول ایرو اسپیس کے میدان میں کامیابی حاصل کرنا ایران کا مسلم اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے نور 3 امیجنگ سیٹلائٹ کی لانچنگ کے …

مزید پڑھیں »

ایران میں انٹرنیشنل خورشید فیسٹول، دنیا بھر سے خواتین صحافیوں کی شرکت

تہران:کیوبا سے تعلق رکھنے والی نامہ نگار لیزبڈ نے کہا کہ اس فیسٹول کے ذریعے خواتین کی آواز کو دنیا تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ میں ایران کے ثقافتی اور تاریخی و مذہبی مقامات کو دیکھ کر بہت متاثر ہوئی ہوں۔ صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والی خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ سے منسوب پہلا بین الاقوامی خورشید میڈیا فیسٹول مشہد …

مزید پڑھیں »

ایران، داعش کا دہشت گرد نیٹ ورک تباہ، 7 دہشت گرد گرفتار

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر صوبہ کرمان میں کاروائی کرتے ہوئے تکفیر گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہیوں نے صوبائی خفیہ اداروں کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم سے وابستہ عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔ صوبائی عدلیہ کے اعلی عہدیدار مہدی بخشی نے …

مزید پڑھیں »

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے عمان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے عمان کی طرف سے پیش کردہ تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران جوہری پروگرام پر دوبارہ مذاکرات کے آغاز کے لئے تیار ہے۔ سلطان عمان سمیت بعض دوست ممالک …

مزید پڑھیں »

ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز پیش رفت، جدید ترین آرمی ڈرون کی نقاب کشائی

تہران:ایران کی مسلح افواج کا ڈرون کمان 19 جوائنٹ ڈرل کے آزمائشی مراحل طے کرنے کے بعد پہلی بار کامیاب اڑان بھرنے پر فوج کے آپریشنل سسٹم میں شامل کر دیا گیا۔ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ ڈرون مشق کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا کہ اس مشق میں مسلح افواج کے چاروں شعبوں کے الیکٹرانک وارفیئر یونٹس …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت بہت جلد ختم ہونے والی ہے،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ جمہوری اسلامی ایران کا حتمی موقف یہ ہے کہ غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار(جُوّا) میں صرف اور صرف شکست ہی انکے انتظار میں ہے لہذا کوئی ایسی غلطی نہ کرے ورنہ نقصان میں رہے گا، اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانے جیسا ہے۔ پیغمبر …

مزید پڑھیں »

اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے:آیت الله العظمی مکارم شیرازی

تہران: حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت اور مسلمانوں کو ان سے متعارف کرانا اور ان پر عمل کرنے کی دعوت دینا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور وحدت و تقریت کو جاری رکھنے کا سب سے اہم …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں: وحدت اسلامی کانفرنس کا اعلامیہ

تہران:تہران میں منعقدہ سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو ختم ہوگئی ۔ پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو …

مزید پڑھیں »