جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

پاکستان کی سلامتی کو ہم ایران کی سلامتی تصور کرتے ہیں۔ جنرل محمد باقری

تہران: مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔جنرل باقری نے پاک فضائیہ کے سربراہ کو خوش آمدید کہا اور حالیہ سیلاب کی صورت حال پر ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے ایران کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور لبنان امام موسیٰ صدر کے لاپتہ ہو جانے کے کیس کی پیروی جاری رکھیں گے۔حسین امیر عبداللہیان

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں کہا کہ امام موسیٰ صدر اور ان کے ساتھی شیخ محمد یعقوب اور سید عباس بدر الدین کے اغوا کو 44 سال ہوگئے،آپ نے اپنی مسیحائی سانسوں سے اسلامی امت اور لبنان کے مسلم اور عیسائی معاشرے میں نئی روح پھونکی …

مزید پڑھیں »

عراق کے لئے فضائی راستے کھولنے کا اعلان ساتھ ہی آئندہ چند گھنٹوں میں زمینی سرحدیں بھی کھول دی جائیں گی۔ سید مجید میراحمدی

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مہر کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میراحمدی نے عراق کے لئے فضائی راستے کھولنے کا اعلان کیا اور کہا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں زمینی سرحدیں بھی کھول دی جائیں گی. انہوں نے کہا کہ ملکی ایئرپورٹس بغداد اور نجف کی پروازوں کے لئے …

مزید پڑھیں »

اسلامی نظام دنیا بھر میں امریکہ، اسرائیل اور باطل قوتوں کے نشانے پر ہے لہذا ولایت فقیہ کا دفاع ہمار اہم ترین فریضہ ہے۔۔حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری

بغداد: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی اسلامی تحریک عہداللہ کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری نے مسجد جمکران میں اربعین کے عوامی رضاکاروں کے ساتویں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقدس دفاع کا محاذ آج کی کربلا ہے اور اسلامی جمہوریہ نے ولایت فقیہ کا اصول اپنایا اور اس کی پیروری کی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

مراجع عظام کی طرف سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام کی اجازت 

تہران- بغداد:رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر مراجع عظام رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ اور حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام …

مزید پڑھیں »

آج ہماری دفاعی طاقت اس مقام پر پہنچ گئی ہے جہاں دشمن ایران پر حملے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ہے۔بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے قم میں شہدا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع کے تمام وسائل اور آلات اندرون ملک تیار کیے جارہے ہیں اور ہم اس شعبے میں پوری طرح خودکفیل ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران کا بڑے پیمانے پر فوجی ڈرون مشقوں کا آغاز

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے …

مزید پڑھیں »

جوہری معاہدے  کے حوالے سے امریکہ کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں۔امیر عبداللہیان

تہران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرش نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے جوہری عدم پھیلاو کے معاہدے ﴿این پی ٹی﴾ کی کانفرنس اور جوہری مذاکرات کے متعلق بھی بات چیت کی۔ آنٹونیو …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان بات چیت دونوں کے مفاد میں ہے، جنرل سلیمانی کا انتقام حتمی ہے۔ ناصر کنعانی

تہران: رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بریفنگ کے دوران ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سعودی عرب کے ساتھ بہت سے مشترکہ مسائل ہیں جو دوطرفہ اور علاقائی سطح کے ہیں۔ لہذا دونوں ملکوں کے رسمی تعلقات کو دوبارہ سے معمول پر لانے کے …

مزید پڑھیں »

آج مقبوضہ فلسطین میں مقاومتی جدوجہد مغربی کنارے میں بھی پھیل چکی ہے۔جنرل حسین سلامی

تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے مزاحمتی محاذ کے ساتھ حالیہ تنازع میں ناجائز صہیونی ریاست کی ناکامی اور کمزوری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسلحہ سازی کا عمل تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ بات جنرل حسین سلامی نے جمعہ کے روز آیت اللہ خامنہ ای کے نوادرات کے تحفظ اور نشر و اشاعت …

مزید پڑھیں »