جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

ایران میں رواں شمسی سال میں 55 ارب ڈالر برآمدات کی توقع

بیرجند، نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری کے امور نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مہینوں کے دوران، ایران کا تجارتی توازن مثبت رہا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ رواں شمسی سال میں ایرانی برآمدات کی مالی شرح 45 سے 55 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار "مہدی صفری” نے جمعرات کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

  تہران، ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جون مہینے میں ملک میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوکر یہ 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور درآمدات کے مقابلے میں برآمدات کی ترقی سے اسی مہینے میں ملک کا تجارتی توازان مثبت 204 ملین ڈالر ہوگیا۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف کمیائی حملے کرنے والوں کوسزا دینےکامطالبہ

کیمیائی حملوں کا شکار افراد کی حمایت کرنے والی سوسائٹی کا ایران کیخلاف ان حملوں میں ملوثین کو سزا دینے کا مطالبہ کیمیائی حملوں کا شکار افراد کی حمایت کرنے والی سوسائٹی نے ایرانی مقدس شہر مشہد میں ان افراد سے خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں ایک بیان میں بین الاقوامی برادری سے ایران کیخلاف کیمیائی حملے کرنے …

مزید پڑھیں »

موجودہ حکمران روس اور ایران سے سستا تیل خریدنے کا معاہدہ نہیں کر سکتے، عبدالقادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سنئیر نائب امیر مولناعبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹری مولنا محمودالحسن قاسمی مرکزی نائب امیر مولنا عبدالروف مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ مفتی فداء الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان روس سے 30 فیصد کم ریٹ …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 50 دنوں میں ایران کی 14 علاقائی ممالک کے تعاون سے تجارتی توازن میں ترقی

تہران،- ایرانی محکمہ خارجہ اور اس کے متعلقہ ادارات نے ملک کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ تہذیب رکھنے والے ممالک سے تعاون بڑھانے کی اسٹریٹجک پالیسی اپنائی ہے اور اس سلسلے میں اعلی ایرانی حکام نے گزشتہ 50 دنوں میں علاقے کے 14 ممالک کے حکام سے ملاقاتیں اور مذاکرات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

ایرانی کسٹمز سے 14 ارب ڈالر مصنوعات کو بیرون ملک میں برآمد کیا گیا ہے

آبادان،ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ اور نائب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے ابتدائی 3 مہینوں کے دوران، ملک کے کسٹمز سے 14 ارب ڈالر کی مصنوعات بیرون ملک میں برآمد ہوئیں۔ ان خیالات کا اظہار "علیرضا مقدسی” نے جمعرات کے روز کو ارنا نمائندے سے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: ایرانی کمانڈر

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دفاعی شعبے میں جدید ترین اور قابل ذکر اہمیت کی حامل ترقی و پیشرفت کی ہے اور اسی کی بنیاد پر وہ ہر قسم کے خطرے سے پوری طرح نمٹنے کو مکمل طور پر تیار ہے۔ ایران کی فوجی توانائی میں اضافے اور پیشرفت کی …

مزید پڑھیں »

دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ قطر کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ "محمد بن عبدالرحمن آل ثانی” اور وزیر خارجہ ایران "حسین امیر عبداللہیان” نے گزشتہ شب ٹیلی …

مزید پڑھیں »

جنرل ندیم رضا کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہؑ کے روضے پر حاضری

واضح رہے کہ حرم مطہر کے خادموں کے ایک گروپ، امام علی ابن ابی طالبؑ کور کے کمانڈر محمد رضا موحد، قم پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بہادر اسماعیلی اور متعدد دیگر شخصیات نے حرم حضرت معصومہ ؑ میں پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور ان کی ٹیم کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

مزید پڑھیں »

ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری

صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا ” تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں صیہونی حکومت کے ٹی وی این بارہ نے اعلان کیا ہے کہ شارپ بوائز نامی ہیکر گروپ نے صیہونی مراکز …

مزید پڑھیں »