منگل , 23 اپریل 2024

ایران

ایران کے شہر سنندج میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد

تہران:ایران کے مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں اسلامی ہفتہ وحدت کے سلسلے میں عوامی تقریب منعقد کی گئی۔ "امت محمدیہ” کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں معروف قومی مداحوں اور نعت خوانوں متاثر کن شرکت نے جشن کی رونقوں کو دوبالا کر دیا۔ جشن میں معروف فنکاروں اور نعت خوانوں نے حسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جن میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے مسلم ہم منصبوں کو مبارکباد

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے پیغمبر اکرم (ص) کے یوم ولادت اور اسلامی ہفتہ وحدت کے موقع پر اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو مبارکباد دی۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہفتے کے روز لکھا کہ "امام خمینی (رح) کا ہفتہ وحدت کا نام دینے کا ہدف مسلمانوں کی یکجہتی اور اسلامی ریاستوں کے اعلیٰ ترین انسانی اقدار اور …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

تہران:ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک پیغام میں گذشتہ …

مزید پڑھیں »

ہوس سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں: آیت اللہ جوادی آملی

تہران: حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں ہفتہ وار درس اخلاق میں نہج البلاغہ کی 116 ویں حکمت کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: وَ قَالَ (ع) کَمْ مِنْ مُسْتَدْرَجٍ بِالْإِحْسَانِ إِلَیْهِ وَ مَغْرُورٍ بِالسَّتْرِ عَلَیْهِ وَ مَفْتُونٍ بِحُسْنِ الْقَوْلِ فِیهِ وَ مَا ابْتَلَی اللَّهُ أَحَداً بِمِثْلِ الْإِمْلَاءِ …

مزید پڑھیں »

ایران کے پاس خود اپنے تیار کردہ بہترین اور جدید ترین فضائي دفاع کے سسٹم موجود ہیں:علی رضا صباحی فرد

تہران: اسلامی جہموریہ ایران کی فوج کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ ایران کے پاس خود اپنے تیار کردہ جدید ترین اور بہترین فضائي دفاعی سسٹم موجود ہیں جن میں،فضائي انٹیلیجنس کے جدید ترین آلات جنگی طیارے دشمن کا پیچھا کرنے والے دفاعی سسٹم اور آلات و وسائل شامل ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج …

مزید پڑھیں »

ایران کی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت

تہران:وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کی نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد کے جلوسوں پر دہشت گردانہ کارروائی کو آپ ص کی تعلیمات سے دوری کی واضح مثال قرار دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر (مستونگ) میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کے شرکاء پر بم …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے، صدر رئیسی کا پاکستان میں بم دھماکے پر تعزیتی پیغام

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے۔ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاکستانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

آج علاقے میں طاقت کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔ایرانی وزیر خارجہ

تہران:وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے مختلف میدانوں میں حزب اللہ کی موثر مجاہدت اور فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے توازن میں تحریک استقامت کا کردار بے نظیر ہے۔حسین امیر عبداللّہیان نے حجت الاسلام والمسلمین سید عیسی طباطبائي اور ان کے ہمراہ، آنے والے وفد کے ساتھ نشست میں ، ان کی فعالیت اور …

مزید پڑھیں »

شہداء ہم اور ہماری نسلوں کے لئے لازوال نمونہ ہیں،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:رہبر معظم نے ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء و جانثاران کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء ہم اور ہماری آئندہ نسل کے لئے لازوال نمونہ ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور یوم شہداء و جانثاران کے موقع پر اپنے پیغام میں تاکید کی کہ شہداء کے پیغام کو سنیں …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر کی سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فعال کرنے پر تاکید

ریاض:سعودی عرب میں ایران کے سفیر نے سعودی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فعال کرنے پر زور دیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سعود الساطی کے ساتھ ملاقات میں علاقے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات اور دوطرفہ بات چیت پر تاکید کی۔عنایتی نے …

مزید پڑھیں »