ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

قدیم ترین ایرانی قالین کہاں ہے؟

تہران،  – دنیا بھر کے عجائب گھروں میں تاریخی ایرانی قالینوں کی ایک بڑی تعداد نمائش کے لیے موجود ہے، لیکن 2,500 سال پہلے کے قدیم ترین قالین کو روسی آرمیٹاژ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ قالین بُننے کا فن سلجوقی اور ایلخانی کے زمانے میں خاص طور پر آذربائیجان میں پروان چڑھا۔ تیموری اور صفوی ادوار میں، اس فن …

مزید پڑھیں »

تہران:ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام

ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں تہران کے خلاف قرارداد کے بانی ملکوں کو اس قرارداد کے بعد کے ایرانی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس قرارداد کا جواب ٹھوس اور مناسب ہوگا امریکہ اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور …

مزید پڑھیں »

تہران:آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے  اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔  ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ  محمد اسلامی نے جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

ایران کے اقدامات سے ‘جوہری بحران’ سنگین ہونے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے کیمروں کو ہٹانے کے بعد کشیدگی اور اس کی عالمی تنہائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے اقدامات …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے ایران کی اقتصادی ترقی کی پیشن گوئی 3.7 تک بڑھا دی

تہران،  – عالمی بینک نے 2022 میں ایران کی اقتصادی ترقی کے لیے اپنے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے 3.7 کر دیا ہے جو پہلے جنوری میں پیش گوئی کی گئی -1.3 تھی۔ ورلڈ بینک نے اس مہینے کے شروع میں شائع ہونے والے اپنے تازہ ترین گلوبل اکنامک پراسپیکٹ میں کہا ہے کہ عالمی معیشت 2021 میں 5.7 سے …

مزید پڑھیں »

ایران نے جوہری تنصیبات پر نصب عالمی ادارے کے کیمروں کا رابطہ منقطع کر دیا

ایران نے جوہری تنصیبات کی نگرانی کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے نصب کیے گئے کچھ کیمروں کا رابطہ منقطع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیش نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مغربی اقوام کی طرف سے تہران پر عدم تعاون کا الزام عائد …

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے لیے بجلی کی پیداوار  بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک، علاقائی ترقی اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں میری ٹائم افیئرز اور وزارت توانائی کے حکام بھی موجود تھے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

تہران: ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کیلئے کیا کچھ موجود ہے ؟چند ہفتوں میں اہم انکشاف متوقع، واشنگٹن کادعوی

ایٹم بم بنانے کیلئے درکار افزودہ یورنیم کی ضروری مقدار ایران کے پاس موجود ہے۔امریکہ کے خیال میں ایران کے چند ہفتوں میں ایٹمی طاقت بننے کا واضح امکان موجود ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی ایک پریس بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ایٹامک انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے …

مزید پڑھیں »

تہران: ایران کے پاس دشمن کے بیک وقت 500 فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی توانائی

ایران کے پاس دشمن کے بیک وقت 500 فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی توانائی دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بیک وقت دشمن کے پانچ سو فضائی اہداف کو نشانہ بنانے توانائی رکھتا ہے۔ دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ بریگیڈیئر ناصر آراستہ نے ایران کے …

مزید پڑھیں »