جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

امریکیوں نے دوبارہ وعدہ خلافی کی: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران محض مذاکرات کے لیے مذاکرات کو قبول نہیں کرتا ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے اتوار کو ویانا مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کی شرکت سے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے …

مزید پڑھیں »

دشمنوں نے اپنی شیطانی فطرت کا مظاہرہ کیا.ترجمان وزارت خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران

فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آج رات  تہران میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کرنل سرفراز صیاد خدائی کی شہادت پر ان کے اہل خانہ، اس شہید اور آئی آر جی سی میں ان کے ساتھیوں کو تعزیت پیش کی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان …

مزید پڑھیں »

پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان

شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔ اطلاعات کے مطابق تہران کے مقامی وقت کے مطابق تقریبا شام چار بجے شہید حسن صیاد خدائی کو مجاہدین اسلام اسٹریٹ پر واقع غلامیان …

مزید پڑھیں »

تہران میں مدافع حرم کاقتل

تہران میں مجاہدین اسلام روڈ پر آج سہ پہر کو موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے صیاد خدائی  شہید ہوگئے شہید خدائی کا تعلق مدافعین حرم سے بتایا جاتا ہے۔اطلاعات کے مطابق شہید صیاد خدائی  اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے جنھیں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ بہجت کی مزید دو نئی کتابیوں کی اشاعت ہوگئی

آیت اللہ بہجت کی مزید دو نئی کتابیوں کی اشاعت ہوگئی آیت اللہ بہجت کی وفات کی ایک دہائی گزر گئی لیکن موصوف کےعلمی اور معنوی آثار کے فیوضات اب بھی سامنے آرہےہیں۔ ابلاغ نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ بہجت رحمہ اللہ کی دو نئی تصانیف کی اشاعت ہوئی ہیں جو کہ مرحوم آیت اللہ بہجت …

مزید پڑھیں »

خلاء میں ایران کی اونچی چھلانگ، دنیا کے دس ممالک میں  شامل ہوگیا

خلاء میں ایران کی اونچی چھلانگ، دنیا کے دس ممالک میں ہوا شامل مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے بتایا ہے کہ ایران دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہو چکا ہے جو سٹیلائٹ بناکر لانچ کرتے ہیں۔ عیسی زارع پور نے بتایا کہ سخت پابندیوں اور سختیوں کے باوجود ایران، خلائی شعبے میں پیشرفت کرنے میں کامیاب …

مزید پڑھیں »

ایران کا پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ بھیجنے کا فیصلہ

  ایرانی حکومت نے بلوچستان کے علاقے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے اسپیشل فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے ذرایع سے ملنے والی خبر کے مطابق ایران سے آنے والا خصوصی فائر فائٹنگ طیارہ متاثرہ علاقے میں پانی چھڑکاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی …

مزید پڑھیں »

تہران کتاب میلے میں حوزہ علمیہ قم کے مرکز مطالعات اور شبہات کے جواب کے بوتھ میں مختلف موضوعات کے 15 دینی و مذہبی ماہرین لوگوں کے دینی سوالات اور شبہات کے جوابات دینے کے لئے موجود ہیں

 تہران کتاب میلے میں حوزہ علمیہ قم کے مرکز مطالعات اور شبہات کے جواب کے بوتھ میں مختلف موضوعات کے 15 دینی و مذہبی ماہرین لوگوں کے دینی سوالات اور شبہات کے جوابات دینے کے لئے موجود ہیں۔ حوزہ نیوز  کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں اس مرکز کے تحقیقی ماہر اور بوتھ کے انچارج حجت الاسلام علی ایوبی …

مزید پڑھیں »

ایران وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے، سید احمد بخار

دہلی کے امام جمعہ نے کہا: تمام مسلمان توحید کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں لیکن ہندوستان اور ایران کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔ ایران اس وقت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے اور میں ان کاوشوں پر ایران کا بہت مشکورہوں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، دہلی …

مزید پڑھیں »

ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری

ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدررہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی …

مزید پڑھیں »