جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

پاکستان میں نامور ایرانی شاعر ‘فردوسی’ کی کانفرنس کا انعقاد

تہران: ایران کے لازوال مہاکاوی شاعر ‘فردوسی’ کی کانفرنس کا پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان ثقافت (خانہ فرہنگ) اور ای سی او کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے کوئٹہ میں انعقاد کیا گیا۔ ایران کے نامور شاعر ‘ ابوالقاسم فردوسی’ کی کانفرنس آج بروز ہفتہ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان ثقافت (خانہ فرہنگ) اور ای سی …

مزید پڑھیں »

ایران کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جرائم کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی نے الجزیرہ کے فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ بالخصوص سلامتی کونسل سے اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات محمد رضا صحرایی نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی انٹیلی جنس کمیٹی میں کہی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل کی مذمت

تہران:ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے صہیونی جابر ریاست کی افواج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ایران کے دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے گزشتہ روز ہمارے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے قطری ٹی …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک آج صہیونی جابر ریاست سے خوفزدہ نہیں ہیں: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایرانی سپریم لیڈر نے فرمایا کہ آج صہیونی کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو عرب ممالک اس سے خوفزدہ رہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی سپریم لیڈر ” حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھیں »

ایران و افغانستان کے درمیان سرحدی سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید

تابیاد: ایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے محکمہ پولیس کے نائب سربراہ قاسم رضائی نے صوبے خراسان رضوی کے …

مزید پڑھیں »

شام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شامی صدر کے گزشتہ روز کے دورہ ایران اور ایرانی سپریم لیڈر اور صدر سے ملاقات کو بہت اچھی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ویانا مذاکرات کے کوآرڈینیٹر تہران میں باقری کنی سے ملاقات کریں گے: ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ اور ویانا مذاکرات کے کوآرڈینیٹر تہران میں اعلی ایرانی مذاکرات کار سے ملاقات کریں گے۔ یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز پیر اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یورپی …

مزید پڑھیں »

یوکرین ہو یا کہیں اور، ایران جنگ کا مخالف ہے: امیرعبداللہیان

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات جلد سے جلد جنگ بندی اور قیام امن پر منتج ہونے چاہئیں۔ حسین امیرعبد اللہیان نے اتوار کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں پولینڈ کے وزیر خارجہ زبیگنیو راؤ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین اور …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے تعلقات کو پہلے سے کہیں زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کرنی ہوگی: رہبر معظم

تہران: شامی صدر "بشار اسد” بروز اتوار کی صبح کو تہران کا دورہ کرتے ہوئے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی” سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بروز اتوار کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے شامی صدر "بشار اسد” …

مزید پڑھیں »

علاقے کے مستقبل کو مذاکرات کی میز نہیں بلکہ قوموں کی مزاحمت تعین کرتی ہے: صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے دہشت گردی اور تکفیری گروہوں کے خلاف شامی عوام کی مزاحمت کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو بات خطے اور فلسطین کے مستقبل کا تعین کرتی ہے وہ مذاکرات کی میزیں اور معاہدے جیسے "اوسلو”، "کیمپ ڈیوڈ” اور "صدی کی ڈیل” نہیں ہے بلکہ قوموں کی مزاحمت ہی نئے علاقائی نظام کا …

مزید پڑھیں »