ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

تہران: ترک وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان سے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "مولود چاووش اوغلو” نے جمعرات کی رات کو "حسین امیر عبداللہیان” سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو ایرانی وزیر خارجہ کے عہدہ سنبھالنے پر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

تہران: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ صدارتی محل میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق ،ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران: ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات کو اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی تیرہویں حکومت کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” نے آج اپنے عہدہ پر فائز ہونے کے پہلے دن میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ "شاہ محمود قریشی” …

مزید پڑھیں »

حضرت امام خمینی(رح) کے راستے کو جاری رکھنے پر ایرانی صدر کی تاکید

تہران: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ پڑھی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی خدمت کرنے سے متعلق بانی …

مزید پڑھیں »

ایران: عبد اللہیان نئے وزیر خارجہ منتخب، دنیا بھر سے مبارکباد

تہران: ایران کے سینئر سفارتکار امیر عبد اللہیان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور وہ ملک کے اگلے وزیر خارجہ ہوں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مجوزہ وزیر خارجہ کے طور پر حسین امیر عبد اللہیان کا نام پارلمینٹ میں پیش کیا۔ پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے دوران حسین امیر عبد …

مزید پڑھیں »

ایران کا خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امید عبداللہیان کے ساتھ کویت کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مبارکباد پیش کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امید عبداللہیان کے ساتھ کویت کے وزير خارجہ احمد ناصر المحمد الصباح نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مبارکباد پیش کی۔ اطلاعات کے مطابق باہمی گفتگو میں امیر …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ :18 وزراء اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کی جانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کی جانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کے حق میں ووٹ دیا اور صرف تجویز کردہ وزیر تعلیم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اعتماد …

مزید پڑھیں »

اہل سنت کو بحریہ کا کمانڈر بنانے پر قائد انقلاب اسلامی کی قدر دانی

زاہدان: ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کے بلوچستان صوبے کے صدر مقام زاہدان کے امام جمعہ مولانا عبد الحمید نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں انہوں نے ایک اہلسنت کو بحریہ کا کمانڈر بنانے پر ان کی قدردانی کی اور ان کے اس اقدام کو …

مزید پڑھیں »

صدر ابراہیم رئیسی کا پارلیمنٹ سے خطاب: ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور

تہران: صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کے روز اپنی مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے سے متعلق پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ یہ وقت مجاہدانہ، دانشمندانہ، شجاعانہ اور عوامی اقدامات کا …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں آخری مجلس کا انعقاد

تہران: حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی کے ذریعہ دینداری …

مزید پڑھیں »