ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

اقوام متحدہ کی رپوٹ میں شہید قاسم سلمانی پر حملے کی مذمت پر امریکا ناراض

واشنگٹن: سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔ابلاغ نیوز نے فارس فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگان اورٹیگس نے اقوام متحدہ کی رپورٹ پر برہمی دکھاتے ہوئے اسے فکری تباہی سے تعبیر کیا۔منگل کے روز …

مزید پڑھیں »

بولٹن کے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بارے میں ٹویٹ پر روسی عہدیدار کا زبردست جواب

روس کے ایک اعلی عہدیدار نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دعوے کا سخت جواب دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ عالمی تنظیموں میں روس کے نمائندے میخائیل اولیانوف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل …

مزید پڑھیں »

ایران کے پاکستان کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات ہیں، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے ایران کے پاکستان کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں‘ …

مزید پڑھیں »

ایران نے ملک کے مختلف حصوں میں مبینہ طور پر دفاعی نظام تعینات کرنا شروع کر دیا ہے؛روسی میڈیا

ایران نے مبینہ طور پر اسلامی جمہوریہ میں اپنا روسی ساختہ ایس -300 فضائی دفاعی نظام تعینات کرنا شروع کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نےروسی اشاعت ایویا ڈاٹ پرو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی شروع کردی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو کا حوالہ …

مزید پڑھیں »

ایران کا شام کے ساتھ نئے فوجی تعاون کے معاہدے میں فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کا عزم

تہران: ایران اور شام نے ایک نئے فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں دونوں اتحادیوں کو اپنی مسلح افواج کے ذریعے قریب لانا ہے۔ابلاغ نےالمیادین ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر دفاع ، ’علی‘ عبداللہ ایوب ، اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف ، محمد …

مزید پڑھیں »

غیرملکی صحافیوں کا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

تہران: غیرملکی میڈیا کے بعض مصنفین اور رپورٹرز نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کو ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ متعدد غیرملکی میڈیا کے 46 صحافیوں کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں ضروری دوائی ، کھانا اور سامان فراہم کرنے کے مقصد ایران سے ضبط ذخائر کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے: ایران

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ سے متعلق دونوں ممالک کے رہنماوں کے سیاسی عزم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حتمی مذاکرات کے بعد ایران اور چین کے تعاون کے معاہدے کو قانونی عمل کے دوران پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ابلاغ نیوز نے ارنا نیوز کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت

حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہحکومت ایران کے ترجمان علی ربیعی نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ قرار داد بائیس اکتیس پر مکمل عمل درآمد مشترکہ عالمی …

مزید پڑھیں »

وسطی ایران میں یزد جوہری مقام پرکوئی دھماکا نہیں ہوا؛ جوہری توانائی تنظیم

تہران: ایران کی جوہری توانائی تنظیم (اے ای او آئی) نے وسطی صوبے یزدڈ میں ایک جوہری مرکز میں ہونے والے دھماکے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے دعوے اسرائیل اور امریکی اہداف کو پورا کرنے والے ایران مخالف پروپیگنڈہ مہم کے مطابق ہیں۔ابلاغ نیوز نے پریس ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایران؛ آکسیجن ٹینکوں کی فلنگ کے دوران دھماکہ

تہران : تہران سے باہر ایک فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ابلاغ نیوز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران سے باہر ایک فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایران کی اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق ، منگل کی صبح سویرے تہران کے …

مزید پڑھیں »