جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

دشمن کی ہر حماقت کا منہ توڑ جواب دیاجائےگا: جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل فتنہ انگیزی کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر کوئی بھی غلطی کی تو ایران اس کا منھ توڑ جواب دے گا۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں سیاہ فام نسل کشی پر دنیا مضطرب ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پیر …

مزید پڑھیں »

ایران ہمیشہ افغان قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ ہے: صدر روحانی

تہران: ایرانی صدر نے افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کو ایران کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران افغانستان میں امن، استحکام اور سلامتی کو فروغ دینے کے لئے اس ملک کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ ہے۔یہ بات علامہ حسن روحانی نے پیر کے روز افغان …

مزید پڑھیں »

اسلامی انقلاب نے مظلوم قوموں کو ظالموں سے مقابلہ کرنے کاحوصلہ دیا

ہندوستان کے ممتاز عالم دین نے کہا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں اور عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔ہندوستان کے ممتازعالم دین مولانا احتشام عباس زیدی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) اور اسلامی انقلاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بیسویں صدی مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

شام میں امام خمینیيؒ کی برسی کے دن بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی

دمشق؛ ملک شام میں امام خمینیؒ کی برسی کے دن بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق شام میں موجود رہبر انقلاب کے نمائندے کے مطابق امام خمینیؒ کی برسی 2 جون کو ملک شام کے مقامی وقت کے مطابق دن 10 بجے منعقد کی جائے گی۔ نمائندے کا کہنا تھا یہ کانفرنس کورونا وائرس کے باعث …

مزید پڑھیں »

ایرانی طبی امدادی کھیپ افغان محکمہ صحت کا حوالہ کیا گیا

کابل: دارالحکومت کابل میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کرونا وائرس کی روک تھام پر ایران کیجانب سے دی گئی طبی امدادی کھیپ کو باضابطہ طور پر افغان محکمہ صحت کا حوالہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق، "بہادر امینیان” نے آج بروز اتوار کو 11 ٹن پر مشتمل ایک طبی سازو سامان اور سہولیات بشمول کرونا وائرس کٹس ٹیسٹ، وینٹی …

مزید پڑھیں »

امریکہ دوسروں کا وعظ کرنے کے بجائے اپنے ملک کی حالات کو سنبھالے: ایران

تہران:ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹلانٹک کونسل کے ایک ممبر کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ دوسروں کا وعظ کرنے کے بجائے اپنے ملک کی حالات کو سنبھالے۔ان خیالات کا اظہار "سید عباس موسوی” نے اتوار کی رات امریکی اٹلانٹک کونسل کے ایک رکن "باربارا اسلاوین” کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں …

مزید پڑھیں »

امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز آنے لگی ہے: ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو امریکا کی کھوکھلی طاقت کے زوال کی واضح علامت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امپریالزم کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دینے لگی ہے۔بریگیڈیر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکی صدر کے نسل پرستانہ رویے اور سیاہ فام امریکی شہریوں کے خلاف اس ملک کی پولیس …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور صہیونی کا مقابلہ کرنا پارلیمنٹ کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: ایرانی اسپیکر

تہران: ایران کے نئے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کی تہذیب سازی کی پوزیشن میں گیارہویں پارلیمنٹ کے اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی کا مقابلہ کرنا پارلیمنٹ کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔یہ بات محمد باقر قالیباف نے اتوار کے روز بطور چیئرمین اپنی پہلی تقریر میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

نسل پرستی کے خلاف متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے: ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکہ میں سیاہ فام شہری کے سفید فام امریکی پولیس آفیسر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا نسل پرستی کے خلاف متحد ہوجائے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی …

مزید پڑھیں »