ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایران میں ۳۵ ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب

ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔ایران کی وزارت صحت کے شعبۂ تعلقات عامہ و اطلاع رسانی کے سربراہ کیانوش جہانپور نے جمعے کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک پینتیس ہزار چار سو پینسٹھ مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں۔ کیانوش جہانپور نے مریضوں کی تازہ ترین اعداد …

مزید پڑھیں »

ایران کی دفاعی صنعت نے فلٹر دار ماسک تیار کر لیا

تہران؛ ایران کی دفاعی صنعت نے فلٹر دار ماسک تیار کر لیا ہے۔سحر نیوز کے مطابق ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے تہران میں یونی فلٹر دار ماسک کی پروڈکشن لائن کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ ایران کی وزارت دفاع کے نوجوان ماہرین نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک تحقیقاتی پروجیکٹ پر کام مکمل …

مزید پڑھیں »

مصطفیٰ الکاظمی عراق کے نئے وزیر اعظم نامزد؛ ایران کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو ملک کا نیا عبوری وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی خود مختاری، اقتدار اعلی، ارضی سالمیت، وفاق …

مزید پڑھیں »

غزہ کا محاصرہ اسرائیل کا ظالمانہ اقدام ہے؛ ابراہیم رئیسی

ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 200 خواتین اور بچے بھی …

مزید پڑھیں »

ایران، بتیس ہزار کورونا متاثرین شفایاب ہو چکے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے بتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں ۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے جمعرات کو اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ ایران میں کورونا کے خلاف قومی مہم میں مزید کامیابیاں …

مزید پڑھیں »

قبیلۂ آل سعود کرونا وائرس سے بُری طرح متاثر

کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔ارنا نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ آل سعود کے شاہی خاندان کے تقریبا 150 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ جبکہ ریاض کے گورنر بھی ان افراد میں شامل ہیں جو کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس …

مزید پڑھیں »

آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پندرہ …

مزید پڑھیں »

امام مہدی (عج) کا انصاف تمام انسانی امور میں ہے/ مہدوی معاشرے کی تلاش پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، ایران میں افغان شہریوں کے مفت علاج کا اعلان

کابل: ایران نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کو کرونا وائرس کی صورت میں علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ ایران میں موجود افغان شہریوں کے علاج کا خرچ ایرانی حکومت برداشت کرے گی افغان شہریوں کی بھرپوردیکھ بھال کرینگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدارتی آفس اور ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری …

مزید پڑھیں »

ایران نے کرونا کی وبا میں صبر و استقامت کا جبکہ امریکا نے ذخیرہ اندوزی اور ڈکہ زنی کا مظاہرہ کیا؛ رہر انقلاب اسلامی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ولادت حضرت امام مہدیؑ اور کرونا وائرس کے وبا کو موضوع بنا کر آج پوری دنیا کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجت خدا حضرت امام مہدیؑ کی ولادت کے دن کے موقع پر پوری عالم انسانیت اور بالخصوص مسلمانوں کو اس مبارک …

مزید پڑھیں »