بدھ , 24 اپریل 2024

ایران

غزہ کے ہسپتالوں میں طبی عملے کی مزاحمت مثالی ہے، ایرانی صدر

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کا نرسنگ اسٹاف پوری دنیا کے طبی عملے کے لئے نمونہ عمل ہے۔آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے امام خمینی (رہ) شہریار 313 اسپتال کی افتتاحی تقریب میں غزہ کے اسپتالوں میں طبی عملے کی مزاحمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا …

مزید پڑھیں »

ایران، فاتح ٹو ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی

تہران:رہبر معظم کی جانب سے سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے دوران ہائپرسونک میزائل فاتح ٹو کی نقاب کشائی کی گئی۔ ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا جس میں سپاہ پاسداران …

مزید پڑھیں »

شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا گیا تو ہم سخت جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا گيا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دستیاب اطلاعات کے مطابق شام میں اب تک ایرانی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا گیا اور …

مزید پڑھیں »

عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کے صدر رئیسی نے سلطنت عمان کے قومی دن کی مناسبت سے سلطان ہیثم بن طارق السعید اور عمان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید وسعت اختیار کریں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں سلطنت عمان کے قومی دن کی آمد پر …

مزید پڑھیں »

آج دنیا امریکہ کے خلاف متحد اور غزہ فتح و سربلندہ کی راہ پر گامزن ہے، جنرل سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے تہران میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی رات کو بھی اپنے ہی سائے سے ڈرتے ہیں اور غزہ فتح کی راہ پر گامزن ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے آج تہران بھر کے عوام کی فلسطینی بچوں کی حمایت میں نکالی گئی …

مزید پڑھیں »

تہران فلسطین_ اسرائیل تنازعے کو بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، ایران

تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے امریکہ کو سفارتی ذرائع سے مطلع کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ بڑھے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے امریکہ کو سفارتی ذرائع سے مطلع کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ …

مزید پڑھیں »

او آئی سی اجلاس میں صدر رئیسی کی گفتگو سنجیدہ اور جرات مندانہ رہی، عرب تجزیہ کاروں کے تاثرات

بہت سے عرب سیاست دان، صحافی اور سماجی کارکن اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تقریر سب سے مضبوط اور سب سے زیادہ درست تھی۔ مقبوضہ فلسطین بارے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے متعلق خصوصی تجزیاتی رپورٹ۔ بیشترین مبصرین کا کہنا ہے کہ او آئی …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور ہے: جنرل قاآنی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل نے، تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ کے کمانڈر کے نام ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ آّپ نے ثابت کردیا کہ غاصب صیہونی حکومت مکڑی جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے- ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر …

مزید پڑھیں »

دنیا کو غزہ میں انسانی حقوق کی شرمناک خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ذمہ داری ادا کرنی ہوگی، ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے متعدد حکام، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں، یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور جنیوا میں مقیم بعض غیر ملکی سفیروں سے خطاب کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں ، یونیورسٹیوں کے …

مزید پڑھیں »

مضبوط اور مستحکم فکری مراکز ہماری ضرورت ہے،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب نے علامہ طباطبائی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ آج جدید شبہات کا جواب دینے کے لئے ہمارے پاس مستحکم فکری مراکز ہونا ضروری ہے اس حوالے سے علامہ طباطبائی کی روش سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے علامہ طباطبائی کانفرنس کے منتظمین …

مزید پڑھیں »