ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایران پر الزام تراشیوں سے سانحہ یمن ختم نہیں ہوسکتا، وزیر خارجہ جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کی تجاویز کو قبول کرلیا جائے تو یمن کا معاملہ حل کیا جاسکتا ہے۔وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ میں ناکامی کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ خطے میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کررہا ہے:عباس موسوی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے غلط اور جھوٹے بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی جھوٹ بولنے کی پالیسی اور سیاست کا سلسلہ جاری ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کے جنگی جرائم کی حمایت کرنے پر …

مزید پڑھیں »

ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ایران کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ علی اصغر پیوندی نے ان خطوط میں کہا …

مزید پڑھیں »

فلسطین کا مسئلہ پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے، آیت اللہ اراکی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے امت اسلامیہ کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان اقوام آج کی دنیا میں اپنی صفوں میں اتحاد کے ذریعے ہی اپنا وجود باقی رکھ سکتی ہیں۔تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے ہفتے کو انقرہ میں اسلامی اتحاد …

مزید پڑھیں »

ایران کو تیل کی ترسیل سے کوئی نہیں روک سکتا: وزیر پیٹرولیم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کو تیل کی ترسیل سے کوئی نہیں روک سکتا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل بیژن نامدار زنگنہ نے ایرانی توانائی زون جنوبی پارس کے بلال نامی گیس فیلڈ کی ترقی کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تیل صنعت کی ترقی بدستور جاری ہے اور اسے روکا نہیں جاسکتا بلکہ ہم …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں قید ایرانی سائنسدان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں گرفتارایرانی سائنسدان کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیاہے.ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کے بھائی اور بہن نے گزشتہ روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں قید نامور ایرانی محقق، پروفیسر اور سائنسدان مسعود سلیمانی کی رہائی کے لیے مزید کوششوں کا مطالبہ کیا. مسعود سلیمانی کے بھائی نے پروفیسر مسعود سلیمانی …

مزید پڑھیں »

شام کا ایران سے باور 373 میزائل خریدنے کا اعلان

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سائٹ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ایران کے دفاعی میزائل سسٹم باور 373 کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی سائٹ کے مطابق شام کا کہنا ہے کہ وہ روسی میزائل ایس 300 کے بجائے ایران سے باور 373 کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایران کا باور 373 میزائل سسٹم ہدف کو …

مزید پڑھیں »

پابندیوں کی صورت میں مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں :ایرانی صدر کی فرانسیسی صدر سے گفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کی نگاہ میں پابندیوں کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کوئی معنی نہیں ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی …

مزید پڑھیں »

ایران کی چالیس جامعات دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین عالمی درجہ بندی ایران کی چالیس جامعات دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ٹائمزگلوبل نے دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی برائے سن دوہزار اٹھارہ انیس جاری کر دی جس میں ایران کی سب سے زیادہ، چالیس یونیورسٹیوں کے نام بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ چالیس ایرانی یونیورسٹیوں میں نوشیروانی یونیورسٹی آف …

مزید پڑھیں »

ایران خطے میں قیام امن و استحکام کا خواہاں ہے: وزیر داخلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے قرقزستان کے ہم منصب قشگار جونوش علی اف کےساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ ایران، پورے خطے میں قیام امن و استحکام کا خواہاں ہے۔اس ملاقات میں ایران اور کرقرقزستان کے درمیان ثقافتی اور تہذیبی شعبوں میں بے پناہ مشترکات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم …

مزید پڑھیں »