جمعہ , 10 جولائی 2020

بحرین

بحرین کا 7 مسلم ممالک پر مشتمل ’عرب نیٹو‘ بنانے کا اعلان

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین نے کہا ہے کہ آئندہ برس 6 خلیجی ممالک اور مصر پر مشتمل عرب نیٹو تشکیل دے دی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ 6 خلیجی ممالک نے خطے کے تحفظ کے لیے عرب نیٹو بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے جسے آئندہ برس تک تشکیل دے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن اور بحرین میں انسانی حقوق کا مجرم:حسین امیرعبداللهیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یمن اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اور صحافی …

مزید پڑھیں »

بحرینی مرجع تقلید شیخ عیسیٰ قاسم کی آنکھ کا آپریشن آج لندن میں ہوگا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی مرجع تقلید اور اپوزیشن رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کا آج بروز بدھ 11 اکتوبر برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع ایک ہسپتال میں آنکھ کا آپریشن  ہونے جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کافی حد تک پیچیدہ اور طویل مدتی ہوگا جس کے بعد شیخ عیسیٰ قاسم کی خاص طور پر نگہداشت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ شیخ …

مزید پڑھیں »

بحرین: اپوزیشن جماعت نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت’’جمعیت الوفاق الوطنی الاسلامیہ‘‘ نے گزشتہ منگل کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بحرینی عوام کی اکثریت کے پاس بائیکاٹ کے علاوہ اور کوئی آپشن میسئر نہیں۔ یہ اعلان جماعت کے نائب جنرل سیکرٹری شیخ حسین الدیہہی نے کیا،جن کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔المنار کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابرآل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بحرینی عوام نے عزاداری اور اسلامی شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف زبردست احتجاج …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن میں امریکہ اور بحرین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے بحرین کے ساتھ مضبوط شراکت پر بحرین کی قدردانی کی۔

مزید پڑھیں »

بحرین میں پارلیمانی انتخابات سے قبل گرفتاریوں میں تیزی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں گزشتہ روز آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 20 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام گرفتاریاں اپوزیشن کے اکثریتی علاقوں میں ہوئی جن کا تعلق شیعہ مکتب فکر سے ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ چند دنوں میں سکیورٹی فورسز نے گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کر رکھا ہے جس …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام نے ظالم بادشاہ کے مظالم پر انوکھا رد عمل دکھایا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے علاقے المالکید میں عوام نے ظالم بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے مظالم پر انوکھا ردعمل دکھا تے ہوئے ’’حمد‘‘ کا نام سڑکوں کی زمین پر لکھ دیا ہے ، اس حوالے سے علاقہ مکینوں نےاپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ظالم حکمران ملک میں مذہبی آزادی کا دعویٰ کرتا پھرتا ہے البتہ …

مزید پڑھیں »

بحرین میں اب تک کتنے شہریوں کو شہریت سے محروم کیا گیا ہے؟

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم ’’سلام نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں 2012ء سے اب تک 740 بحرینی شہریوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے ، سلام کے مطابق 2012 میں (31)، 2013ء میں (0) ،2014ء میں 21، 2015میں (208) ، 2016ء میں(90)، 2017ء میں (156) اور 2018ء میں اب تک (234) شہروں کی شہریت …

مزید پڑھیں »

بحرین میں حکومت مخالفین کی جاسوسی صہیونی سافٹ ویئر سے ہو رہی ہے : سیٹیزن لیب

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے مشہور ریسرچ ادارہ ’’سیٹیزن لیب‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ بحرینی حکومت مخالف شہریوں کی جاسوسی کرنے کیلئے صہیونی ساخت ’’پیگاسوس‘‘ نامی سافٹ ویئر کا استعمال کر رہی ہے اور یہ سافٹ ویئر عموماً ’’سول سوسائٹی ‘‘ کی جاسوسی کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ سیٹیزن لیب کے مطابق ’’پیگاسوس‘‘ کا استعمال خلیجی ریاستوں میں بکثرت …

مزید پڑھیں »