ہفتہ , 8 اگست 2020

بحرین

بحرینی اعلیٰ اپیل عدالت15جنوری کو ایک اہم سیاسی کارکن کی موت کی سزا کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنائے گی

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے اعلیٰ ترین اپیل عدالت سزائے موت دینے کی پہلی برسی پر ایک انتہائی اہم مقدمے میں حکومتی سیاسی انتقام کا نشانہ سیاسی کارکن کی موت کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنانے جا رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال15جنوری کو ایک بار پھر بحرین میں حکومتی الزامات کے تحت سیاسی کارکنوں اور ناقدین کو …

مزید پڑھیں »

بحرین کے عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔ صوت المنامہ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے کل بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بحرین …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوامی تحریک کے دوران ثالثی ممالک شیخ علی سلمان کے خلاف جھوٹے مقدمات کے خاتمہ کیلئے کرداراداکریں,الوفاق

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) الوفاق نیشنل اسلامی سوسائٹی کے رہنماوں نے عوامی تحریک 2011کے دوران حزب اختلاف اور حکومت کے درمیان ثالثی کردار کے حامل ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان پر عائد کئے جانے والے جھوٹے حکومتی الزامات کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ بحرین کی سب سے بڑی سیاسی حزب اختلاف …

مزید پڑھیں »

بحرین، اسلامی علماء کونسل کے رہنما علامہ شیخ محمود علی گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ حکمرانوں کی بحرینی عوام اور علماء کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔بحرینی پولیس نے اسلامی علماء کونسل کے نائب صدر علامہ شیخ محمود علی کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت کی جانب سے بحرین کی سب سے بڑی شیعہ جماعت …

مزید پڑھیں »

بحرینی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 5 شہری گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بحرینی سیکورٹی فورسز نے ملک کے متعدد علاقوں میں بنا وارنٹ کے غیر قانونی چھاپے مارتے ہوئے 5 بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بحرینی سیکورٹی فورسز نے شہریوں کو اپنے گھروں سے بغیر وجہ بتائے گرفتار کیا اور حسب معمول سیاسی وجوہات پر گرفتار افراد کو سیکورٹی اداروں کے بدنام زمانہ تفتیشی عمارت …

مزید پڑھیں »

بحرینی فوجی عدالت کا حالیہ فیصلہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے،برطانوی سیاسی مبصر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کےایک معروف سیاسی مبصر نے بحرین کی نمائشی فوجی عدالت کی جانب سے چھ انقلابی نوجوانوں کو سزائےموت سنائے جانے کےفیصلےکی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اسطرح کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین اورانسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’ریاض کریم ‘‘نے بحرین کی نمائشی فوجی عدالت کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی آلہ کار عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ سال چار جنوری تک کے لئے ملتوی کر دی۔ بحرین میں جمعیت الوفاق کے سربراہ کے خلاف کیس کی یہ سماعت جمعرات کو ہونے والی تھی۔ بحرین کے اٹارنی جنرل نے گذشتہ یکم نومبر …

مزید پڑھیں »

بحرینی فرمانروا، انسانی حقوق کے سب سے بڑے مخالف:ادارہ انسانی حقوق BFHR

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے ادارے BFHR کے سربراہ باقر درویش نے کہا ہے کہ: بحرین میں ہونے والے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے بحرین کے بادشاہ کا ہاتھ ہے۔ “بحرین فورم فور ہیومن رائٹس”، “انجمن سلام برائے ڈیموکریسی اور انسانی حقوق” اور “خلیج فاؤنڈیشن برائے ڈیموکریسی اور انسانی حقوق” نے ایک رپورٹ جس کا …

مزید پڑھیں »

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے طاقت کا بے جا استعمال

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بحرین کے 6 جوانوں کو سزائےموت سنائی ہے جس کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی کے سائے میں بحرین …

مزید پڑھیں »

بحرین : آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے 6 بحرینی جوانوں کو سزائے موت سنا دی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی تعجب آور خاموشی کے سائے میں بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرکے بحرین کے 6 بےگناہ جوانوں کو سزائےموت سنا دی ہے۔ بحرینی جوانوں کو بحرین کی مسلح فوج کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں سزائےموت …

مزید پڑھیں »