جمعہ , 10 جولائی 2020

بحرین

بحرینی وزیر خارجہ کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد ال خلیفہ نےعرب لیگ کونسل کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصب مصری وزیر خارجہ سمیع الشوکری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں وزرا ئے خارجہ نے اگلے اتوار کو بحرین کے زیر انتظام بحرین سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کے وزرائے خارجہ …

مزید پڑھیں »

بحرینی سیاسی کارکنوں کے دہشت گردی کے فرضی الزامات میں بڑے پیمانے پر ٹرائل کا فیصلہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی شاہی حکومت کی جانب سے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ۔ اسی روش کو آگے بڑھاتے ہوئے 60سے زائد سیاسی کارکنوں کو فرضی دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمات میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان بحرینی سیاسی کارکنوں کے خلاف حکومتی فرضی دہشتگردی کے …

مزید پڑھیں »

بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کا اظہار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی وزیر خارجہ نے اسلامی کاز اور مسجد اقصیٰ کی حرمت کے لئے بہنے والے فلسطینی خون کو بے وقعت قرار دیتے ہوئے بحرین اور اسرائیل کے درمیان جلد سے جلد اچھے تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے اپنی بے تابی کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد ال …

مزید پڑھیں »

بحرین سیاسی انتقام کی بد ترین مثال

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں آمرانہ حکومتوں کی جانب سے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ انتقامی کاروائیاں روا رکھی جاتی ہیں لیکن حالیہ مہینوں کے دوران بحرینی حکومت تو اپنے شہریوں کے ساتھ سیاسی انتقام کی بد ترین مثال بن کر سامنے آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بحرینی حکومت نے سیاسی انتقام کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نبیل رجب کی رہائی کے لئے بحرینی حکومت پر دباو ڈالے، برطانوی پارلیمنٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بر طانوی رکن پارلیمنٹ ٹام بریک نے ہاؤس آف کامنز میں بحرین سنٹر فار ہیومن رائٹس کے صدر نبیل رجب کی سزا کےخاتمے کے لئے ایک تحریک پیش کرتے ہوئے برطانوی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ نبیل رجب کی رہائی کے لئے بحرین پر دباؤ ڈالے ۔ اور آل خلیفہ حکومت کو مجبور کرے کے وہ …

مزید پڑھیں »

بحرینی جیل حکام کا رویہ دوزخ کے دروغوں سے بھی بد تر ہے: پروفیسر علی مھنا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی شہر الدراز میں سیکورٹی فورسز کے خونی حملہ کے دوران شیلنگ کے بے تحاشا استعمال کے باعث الدراز کے عوام عارضہ چشم کی شدید بیماری کا شکار ہیں۔ اسی طرح الدراز سے سیکورٹی فورسز کے خونی دھاوا کے بعد حراست میں لئے گئے جیل حکام کے ناروا سلوک اور غفلت کے باعث پروفیسر علی مھنا کی بیماری …

مزید پڑھیں »

بحرینی ممتاز عالم دین شیخ عبداللہ الدقاق کی زوجہ زبردستی غیر قانونی طور پرڈی پورٹ

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ سیکورٹی حکام نے بحرینی ممتاز عالم دین شیخ عبداللہ الدقاق کی زوجہ کو زبردستی غیر قانونی طور پرڈی پورٹ کردیا ۔ بحرینی حکومت نے اختلاف رائے رکھنے والے شہریوں کو زبردستی ڈی پورٹ کرنے کی غیرقانونی اور گیر اخلاقی طور پر ڈی پورٹ جکرنے کی روش دوبارہ شروع کردی۔ اللؤلؤة ٹی وی نے بحرین فورم فار …

مزید پڑھیں »

بحرینی سیکورٹی حکام انسانی حقوق کارکنوں کے خلاف غیر انسانی حربے استعمال کر رہے ہیں،رپورٹ

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقو ق سے متعلق تنظیموں پیس اور یورپی بحرین ہیومن رائٹس نے بحرین کی انسانی حقوق کی ممتاز رہنما ابتسام السائغ کے خلاف سیکورٹی اداروں کی جانب سے روا رکھے جانے و الے سلوک کے بارے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بحرین کی نیشنل سیکورٹی ادارے انسانی حقوق اور سیاسی کارکنوں کے خلاف ظلم و …

مزید پڑھیں »

بحرین:آل خلیفہ حکومت نے شیعہ مسلمانوں کی اب تک 40 فیصد مساجد کو شہید کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ کی حکومت نے فرقہ واریت اور نسل پرستی پر مبنی اپنی پالیسی کے تحت اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی کم از کم 40 فیصد مساجد کو شہید کردیا کہ جن میں سے تقریباً نصف کو پارک اور میوزیم میں تبدیل کر دیا ہے۔ بحرین میں 14 فروری 2011 سے شروع ہونے والی پرامن عوامی …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت نے محض تین دنوں میں 16 پر امن افراد کو گرفتار کر لیا

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اختلاف رائے رکھنے والوں کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیاں جاری ہیں ۔ جس کے باعث عام شہریوں اور پر امن افراد کی بے بنیاد الزامات میں گرفتاریاں معمول بن گئی ہیں بحرینی حکومت نے محض تین دنوں کے اندر اختلاف رائے رکھنے والے16افراد کو صوابدیدی حراست میں لے لیا ۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »