بدھ , 24 اپریل 2024

بحرین

بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی

منامہ:بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق اس وقت آل خلیفہ حکومت کی جیلوں اور عقوبت خانوں میں کم از کم ۱۰۰ بچے قید ہیں جنہیں دوہزار گیارہ میں حکومت مخالف …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت کی عدالتوں کا تین بچوں سمیت بعض شہریوں کو 10 سال قید کی سزائیں

منامہ:بحرینی حکومت کی عدالتوں نے تین بچوں سمیت بعض شہریوں کو 10 سال قید کی سزائیں سنائیں۔ آل خلیفہ حکومت کی عدالتوں نے الدراز کے علاقے سے تعلق رکھنے والے "محمد حبیب بداو "، "احمد عبدالله مرهون”، "حسن محمد مسلم”و "حسین عیسی ابورویس ” سمیت تین دیگر بحرینی شہریوں کو قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ النویدرات کے علاقے سے "منصور …

مزید پڑھیں »

بحرینی پولیس کے اہلکاروں پر مشتمل وفد کا دورہ اسرائیل

یروشلم:صیہونی حکومت کے حکام نے بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورسز کے ایک وفد کے مقبوضہ علاقوں کے غیر اعلانیہ سفر کی بعض تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بحرینی پولیس کے اہلکاروں پر مشتمل یہ وفد بحرین کے ڈپٹی پولیس کمانڈر میجر جنرل حمد بن محمد آل خلیفہ کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

بحرین:سیاسی قیدیوں کے ساتھ بحرینی عوام کی یکجہتی،سڑکوں پر نکل آئے

منامہ:بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مشرق میں واقع السنابس کے عوام نے ایسی حالت میں کہ ان کے ہاتھوں میں بحرین کے سیاسی قیدیوں کی تصاویر موجود تھیں، سڑکوں پر نکل کر ان قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسی قاسم کی فرانسیسی اشاعت ہتک کے خلاف آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت پر زور

منامہ:بحرینی انقلاب کے روحانی پیشوا شیخ عیسیٰ قاسم نے ایک ٹویٹ میں ایران کے اسلامی انقلاب کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی حمایت پر زور دیا۔ بحرینی انقلاب کے روحانی پیشوا شیخ عیسی احمد قاسم نے فرانسیسی میگزین "شارلی ہیبڈو” کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی ایران کی توہین کی شدید مذمت اور تاکید کی …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس خالص اسلام کے نمائندے تھے:آیت الله شیخ عیسی قاسم

منامہ:بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارہ ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔ بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسیٰ قاسم نے شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

منامہ:بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کر کے بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے …

مزید پڑھیں »

بحرینیوں کی مزاحمت نے صہیونیوں کی "عید حنوکا” کی تقریب منسوخ کروا دی

منامہ:بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار” یا "حنوکا” نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔ ذرائع کے مطابق بحرین کے دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے نتیجے میں "عید الانوار” یا "حنوکا” نامی یہودی سرگرمیوں کے …

مزید پڑھیں »

بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ

منامہ:بحرین کے عوام نے قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ بحرین کے عوام نے فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کرکے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی مخالفت کی۔ ہفتہ کے روز بحرین کے عوام نےسترہ کے علاقے میں ایک مظاہرہ کرکے بحرین میں صیہونی …

مزید پڑھیں »

بحرین میں ایک بار پھر "مرگ بر اسرائیل” کا نعرہ گونجنے لگا

منامہ:بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے اور مردہ باد اسرائیل کا نعرہ لگا کر فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کردیا۔ "خلیج الجدید” معلوماتی سائٹ نے آج (ہفتہ) لکھا: بحرین کے "ستره” علاقے میں اس ملک میں "حنوکا” نامی صہیونی جشن کے …

مزید پڑھیں »