پیر , 28 ستمبر 2020

بحرین

بحرینی فرمانروا کاسیاسی مقدموں کو فوجی عدالتوں میں لائے جانے پر زور

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نےبحرینی پارلیمنٹ کومشورہ دیتے ہوئے ملک میں ہونے والےسیاسی مقدموں کی سماعت فوجی عدالتوں میں ہونے پرزور دیا ہے۔ حمد بن عیسیٰ کے نزدیک فوجی عدالتوں میں مقدمے کی کاروائی میں زیادہ شفافیت ہوتی ہے اور ان عدالتوں میںمختصر وقت میں فیصلے بھی ہوجاتےہیں۔حمد بن عیسیٰ نےبحرینی پارلیمنٹ سےاس …

مزید پڑھیں »

بحرین میں‌شیعہ کمیونٹی کے قتل عام کا نیا منصوبہ تیار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین میں حکومتی کارندوں نے 225 دن سے الدراز کے علاقہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ الؤلؤہ ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق، حکومتی کارندے کھانے کی مصنوعات کی کمپنیوں کو دکانوں اور آبادی کی خوراکی ضروریات پورا کرنے سے روک رہے ہیں۔ الؤلؤه ٹی وی نے کچھ ایسی تصاویر جاری کی ہیں، جس سے معلوم ہو …

مزید پڑھیں »

بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد احمد الخلیفہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد احمد الخلیفہ 5 سے 7 فروری تک پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد احمد الخلیفہ 5 سے 7 فروری تک پاکستان کا تین …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسی قاسم کے دفاع کیلئے کفن پہن کر بحرین جائوں گا: آیت اللہ نوری ہمدانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے ایک بزرگ شیعہ مرجع تقلید نے اس بیان کے ساتھ کہ برطانیہ علاقے میں اختلاف پیدا کرنے اور ملک میں دخل اندازی کرنے والا ملک ہے بیان کیا کہ اگر کسی دن ضرورت پیدا ہوئی تو میں خود بحرین جانے کے لئے تیار ہوں اور کفن پہن کر وہاں کی عوام کے اقدام کا دفاع کریں …

مزید پڑھیں »

بحرین سیاسی حقوق کےحوالے سے بدترین ممالک میں 12 نمبر پر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اظہار رائے کی آزادی پر کام کرنے والی امریکہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاوس کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق بحرین کوسیاسی حقوق اور شہری آزادیوں کے حوالے سے بد ترین ممالک میں شامل قرار دیا گیاہے۔اللؤلؤة ٹی وی کے مطابق رپورٹ کے مطابق جاری کی گئی درجہ بندی کے مطابق سیاسی حقوق اورشہری آزادی کی …

مزید پڑھیں »

بحرین :شیخ علی سلمان کے سوتیلے بھائی گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں سیکیورٹی فورسز نے بحرینی آپوزیشن لیڈر اور ’’جمعیت الوفاق الاسلامی‘‘ کےجنرل سیکرٹری شیخ علی سلمان کےسوتیلے بھائی ابراہیم میرزا کوگرفتار کرکےانہیں تفتیش کےلیےبدنام زمانہ تفتیشی ادارہ منتقل کردیا ہے۔ اس گرفتاری کےحوالے سے اوراس کی وجوہات کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا جارہا ہے جس کی وجہ سے ابراہیم میرزا کےحوالے سےکافی تشویش ظاہر کی …

مزید پڑھیں »

بحرین :شیخ عیسیٰ قاسم کی ٹرائل 12 فروری تک ملتوی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی نام نہاد عدالت نے ممتاز شیعہ رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کے ٹرائل کو 12 فروری تک ملتوی کردیا ہے۔بحرین کی انسداد دہشت گردی کی نام نہاد عدالت نے آج پیر کے روز شیخ عیسیٰ قاسم کے ٹرائل کو 12 فروری تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔بحرین کی عدالت کا کہنا ہے کہ مقدمے کی …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکام کو شیعہ مراجع تقلید کا سخت انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے بزرگ مراجع تقلید نے بحرین کے علما اور اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہےبزرگ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے قم میں اپنے درس خارج کی تعطیل کرتے ہوئے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو کچلنے اور بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ …

مزید پڑھیں »

بحرین :شیخ عیسیٰ قاسم کی رہائی کیلئے کفن پوش مظاہروں کی کال

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مجلس علمائے بحرین نے شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اورعوامی مطالبات کی منظوری کے لئے جدو جہد تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بحرینی شہریوں سے ملک بھر میں اتوار کو کفن پوش مظاہروںکی اپیل کر دی ۔اللولوة ٹی وی کے مطابق مجلس علمائے بحرین نے اپنے بیان میں بحرینی عوام کے صبر ، شجاعت اورا …

مزید پڑھیں »

بحرینی پولیس کو اسرائیل میں تربیت دیئے جانے کا انکشاف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک اسرائیلی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں جاری عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں کو عسکری تربیت اسرائیل میں فراہم کی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر تساحی ھنگبی کا کہنا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی اورسیکورٹی کے روابط ہیں، جس کے تحت صہیونی …

مزید پڑھیں »