ہفتہ , 20 اپریل 2024

بحرین

آل خلیفہ حکومت کی بدعنوانی: بجٹ اور عوامی قرضوں میں ریکارڈ خسارہ

منامہ:آل خلیفہ حکومت اور اس کے اعلیٰ حکام کی بدعنوانی کی وجہ سے بحرین نے عام بجٹ میں ریکارڈ خسارہ ریکارڈ کیا جبکہ عوامی قرضے قرض لینے کی حد سے تجاوز کر گئے۔بحرین کا بجٹ خسارہ مالی سال 2021 کے دوران 953 ملین دینار ($2.5 بلین) تک پہنچ گیا، باوجود اس کے کہ محصولات میں سال بہ سال 26 فیصد …

مزید پڑھیں »

بحرین:شہریوں کا ایک بار پھر سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

منامہ:بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق السنابس قصبے میں بحرینی شہری ایک بار پھر سڑکوں پر آئے اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ کی حکومت کی جیلوں میں بند اپوزیشن رہنماؤں اور شخصیات کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور قیدیوں کی …

مزید پڑھیں »

او آئی سی نے بحرین میں انسانی حقوق پر یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد مسترد کر دی

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپین پارلیمنٹ کی قرارداد کو مسترد کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ کا فیصلہ غلط اور گمراہ کن معلومات پر مبنی ہے جو بحرین کے لیے ناراضگی کا باعث ہے۔ او آئی سی نے انسانی …

مزید پڑھیں »

"السنابس”؛ بحرین کے عوام کی بغاوت کے تسلسل کی علامت

منامہ:بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مشرق میں واقع قصبہ السناب اس ملک میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی بغاوت کے شعلے کے تسلسل کی علامت بن گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کوئی دن یا رات ایسا نہیں ہے جس میں السناب کے باشندے سڑکوں پر نہ آتے ہوں اور بحرین کے عوام کی بغاوت کے جاری رہنے کے لیے نعرے …

مزید پڑھیں »

ہرزوگ کا بحرین کا دورہ فلسطینی قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے:اسلامی جہاد

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے صیہونی حکومت کے مجرم صدر اسحاق ہرزوگ کے دورہ منامہ کی شدید مذمت کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامی جہاد کے ترجمان طارق سلمی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہرزوگ کا بحرین یا کسی دوسرے اسلامی اور عرب ملک کا دورہ فلسطینی قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی صدر کا دورہ بحرین اسلام کے خلاف اعلان جنگ ہے:بحرینی رہنما عبداللہ صالح

منامہ:بحرینی رہنما عبداللہ صالح نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین کے متعلق کہا کہ یہ درست نہیں کہ اس طرح کے دورے صرف دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کے پیچھے اس سے بھی بڑے مقاصد ہیں۔ خیال رہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ اسحاق ہرٹزوگ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بحرینی معاشرے کو صیہونی بنانے کی کوشش کی مذمت

منامہ:آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے میں آل خلیفہ کی جلد بازی اور بحرینی معاشرے کو صیہونی بنانے کی کوشش کی مذمت کی۔آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ٹویٹر پر لکھا: بحرین کی حکومت کا سیاسی منصوبہ اپنے معاشرے کو زبردستی یہودی معاشرے میں تبدیل کرنا ہے جہاں یہودی تہوار …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج

منامہ:اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔اطلاعات کے مطابق عرب ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ بحرین کے عوام گزشتہ دنوں کی طرح گذشتہ رات بھی غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورے کے خلاف احتجاج کے لیے منامہ کی سڑکوں پر نکل آئے۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »

بحرین میں حالیہ انتخابات دھوکہ دہی اور فراڈ پر مبنی قرار

منامہ:انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ ملک کو ایسے چلا رہے ہیں جیسے یہ ان کا اپنا خاندانی کاروبار ہو۔ ڈیموکریسی ناؤ فار عرب ورلڈ نے بحرین میں الخلیفی حکومت کی طرف سے حال ہی میں منعقد ہونے والے دھوکہ دہی کے انتخابات پر روشنی …

مزید پڑھیں »

بحرین:مناما ڈائیلاگ۔۔۔۔۔۔۔انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنا ہے

منامہ:بحرین میں منامہ ڈائیلاگ اپنے اٹھارویں سربراہی اجلاس میں جو کہ انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر ہونے والی خلاف ورزیوں اور اندرونی مکالمے کی روک تھام کے لیے ایک واضح احاطہ کرتا ہے۔ حزب اختلاف کی اسلامک نیشنل ایکارڈ سوسائٹی نے کہا کہ یہ سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوا جب ملک اپنی تاریخ کے سب سے …

مزید پڑھیں »