جمعہ , 24 جنوری 2020

بحرین

آل خلیفہ کی عدالت نے درجنوں بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کر دی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی شاہی عدالت نے تینتالیس بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کردی ہے۔ذرائع کے مطابق آل خلیفہ حکومت نے سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے اس قسم کے اقدامات میں اضافہ کردیا ہے۔ بحرین کی شاہی عدالت نے حکومت مخالف بحرینی باشندوں پر دہشت گردانہ کارروائیوں کا الزام عائد کرکے انہیں …

مزید پڑھیں »

بحرین، انقرہ اور قاہرہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کریگا:سلطان بن سلمان

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی ٹورازم اینڈ ہیریٹیج کے صدر سلطان بن سلمان نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر بحرینی فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے ترکی کا سفر کیا تھا۔اس ملاقات میں ترک صدر نے بحرینی فرمانروا سے مطالبہ کیا کہ وہ انقرہ اور قاہرہ کے تعلقات کو بحال کرنے کے لیے ثالثی …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ عیسیٰ قاسم کے مقدمے کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آل خلیفہ حکومت نے بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف غیر قانونی مقدمے کی سماعت کو 23 نومبرتک ملتوی کردیا ہے۔ آل خلیفہ کورٹ نے بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور دیگر دو افراد پر منی لانڈرنگ الزام کے مقدمے کی آج دوبارہ سماعت شروع …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی سے ایک روز پہلے اتوار کو پورے بحرین میں عوام نے ان کی حمایت میں اور آل خلیفہ حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے۔ آل …

مزید پڑھیں »

بحرین کی جمعیت الوفاق کے دفاتر کے سامان نیلام کرنے کا حکم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے-بحرینی حکومت کی عدلیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ جمعیت الوفاق کے دفاترکے ساز وسامان اور اثاثوں کو چھبیس اکتوبر کو نیلام کیا جائے گا – آل …

مزید پڑھیں »

بحرینی مظلوم عوام 14 ہفتوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی حکمرانوں نے درازشہرہزاروں افراد کو مسلسل14ہفتوں سےنمازجمعہ کی ادائیگی سے زبردستی روک رکھا ہےآل خلیفہ کی حکومت اکثریت کے حقوق پر قابض ہونے کے باوجود انتقامی کاروائیوں میں اس حد تک چلی گئی ہے کہ وہ براہ راست شعائر اسلام کا مذاق اڑانے اور ان پر پابندی لگانے سے بھی نہیں کتراتی ۔ دراز شہر میں موجود ایک …

مزید پڑھیں »

بحرینی نظام بحرین میں اسرائیلی وفد کی آمد پر رضامند

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر شہزادہ علی بن خلیفہ آل خلیفہ نےکہا ہے کہ بحرین میں منعقد ہونے والا فیفا کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کرے گا۔ علی بن خلیفہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کے حوالے سے حکومت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ سرکاری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے علی …

مزید پڑھیں »

سولہ سالہ بحرینی نوجوان کو 6 ماہ کی قید

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک بحرینی عدالت نے عیسیٰ محمد علی نامی سولہ سالہ نوجوان کو 6 ماہ کی قید کی سزا سنا دی ہے۔ اس حوالے سے جرمن بحرینی ادارہ برائے حقوق انسان کا کہنا ہے کہ محمد علی کو عوامی اجتماع میں شریک ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ادارے نے مزید کہا ہے کہ بحرینی عدالت …

مزید پڑھیں »

اگر حسینؑ زندہ ہوتے تو میرے ساتھ کھڑے ہوتے!!! حمد بن عیسیٰ

[/caption]تسنیم خیالی بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ’’اگر امام حسینؑ زندہ ہوتے تو میرے ساتھ کھڑے ہوتے‘‘ اس مقولے کے ساتھ حمد بن عیسیٰ سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین اور سابق لیبی ڈکٹیٹر معمر الصافی کی لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔ صدام حسین نے ایک وقت میں دعویٰ کیا تھا امام حسینؑ …

مزید پڑھیں »

بحرینی عدالت نے شیخ سلمان کی سزائے قید کا حکم منسوخ کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی عدالت نے اس ملک کی سب سے بڑی انقلابی تحریک کے رہنما کی سزائے قید کا حکم منسوخ کردیا ہے-فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ایک عدالت نے پیر کے روز شیخ علی سلمان کی نو سالہ قید کی مدت کی مخالفت کرتے ہوئے حکم صادر کیا ہے کہ ان پر دوبارہ اپیل …

مزید پڑھیں »