پیر , 28 ستمبر 2020

بحرین

بحرین میں نماز جمعہ کا بائیکاٹ جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آل خلیفہ حکومت کی سرکچلنے والی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں ، بحرین میں پے در پے چوتھے ہفتے بھی نماز جمعہ منعقد نہیں ہوگی-بحرین کی اللولوہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی علماء نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے شیعوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے امتیازی رویوں کے خلاف احتجاج …

مزید پڑھیں »

بحرین : شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ، ملک گیر مظاہروں کا اعلان

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں تحریک حق نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کی اکثریت کے خلاف آل خلیفہ کے امتیازی سلوک کی پالیسیوں پر اپنے غم و غصے کے اظہار کرنے کے لئے جمعے کو ملک کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں-ذرائع کے مطابق بحرین کے جید عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر …

مزید پڑھیں »

بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی

انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انجمن حقوق بشر بحرین نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ جامع مسجد …

مزید پڑھیں »

شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت کی منسوخی کے تلخ نتائج

سبطین شیرازی بحرین میں عوام پر حکومتی تشدد کا سلسلہ جاری ہے،حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی طرف سے شیعہ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم ان کی حق تلفیاں اور ان سے پر امن احتجاج کا حق چھیننا بحرین حکومت کی روایت بن چکی ہے،بحرین برائے راست آل سعود کی ہدایات پر کام کر رہا ہے حال ہی میں بحرین کے …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ کی دینی امور میں مداخلت پر بحرینی علما کا ردعمل

منامہ( مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بحرین کے شیعہ علما نے ایک بیان میں حکومتی اداروں کی جانب سے خمس وصول کرنے میں مداخلت کے بارے میں حکومت کے منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت کو خمس وصول …

مزید پڑھیں »

بحرین : شیخ عیسیٰ قاسم سے اظہار یکجہتی کیلئے بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان …

مزید پڑھیں »

بحرین : آل خلیفہ حکومت نے مزید 8 افراد کی شہریت منسوخ کردی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ذرائع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے ملک میں جاری جمہوری تحریک میں حصہ لینے والے چھے شہریوں کو عمر قید اور دو کو پندرہ …

مزید پڑھیں »

بحرین : انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب کی طبیعت ناساز، فوجی اسپتال منتقل 

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کے سائے میں اس ملک کے انسانی حقوق کے شعبے میں سرگرم کارکنوں پر دباؤ میں اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب کو منگل کے روز دل کی تکلیف ہوئی اور …

مزید پڑھیں »

’’میں ہرگز اپنے وطن کو نہیں چھوڑوں گا‘‘، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم جن کی شہریت آل خلیفہ حکومت نے چند روز قبل منسوخ کردی تھی ، نے کہا ہے کہ ’’ میں ہرگز اپنے وطن کو نہیں چھوڑوں گا‘‘۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے بزرگ عالم دین جن کی شہریت کو چند روز قبل منسوخ کر دیا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

بحرین :آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا اجتماع جاری ہے جس کو بحرینی علما کی انجمن کے صدر نے عوام کی استقامت و پائیداری کی نمائش سے تعبیر کیا ہے-اطلاعات کے مطابق آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اب بھی دھرنے پر …

مزید پڑھیں »