پیر , 6 جولائی 2020

بحرین

بحرینی عوام کے حقوق کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے: شیخ علی سلمان

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور آمریت مخالف تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے اپنی مدت حراست میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر امن احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔بحرین کی جمعیت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان نے شاہی حکومت کی نمائشی عدالت کی …

مزید پڑھیں »

بحرین : انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ اور ان کا 18 ماہ کا بچہ جیل سے رہا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ اور ان کے 18 ماہ کے بچے کو جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔بحرین کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کی ایک عدالت نے انسانی بنیاد پر اور بچے کے مفاد میں فیصلہ سناتے ہوئے ماں بیٹے کو رہا …

مزید پڑھیں »

شیخ سلمان کی رہائی کیلئے بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہرے جاری، فوج تعینات

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-ذرائع کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے پیر کو معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید چار سال سے بڑھا کے نو سال کئے جانے …

مزید پڑھیں »

شیخ علی سلمان کی سزائے قید 4 سے بڑھا کر 9 سال کر دی گئی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی نمائشی اپیل کورٹ نے معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزا ئے قید میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے پیر کو معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید چار سال سے بڑھا کے نو سال کر دی ہے۔ بحرین …

مزید پڑھیں »

بحرین میں پانچ افراد کی شہریت سلب کرلی گئی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کی نمائشی عدالت نے مزید پانچ شہریوں کی شہریت سلب کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے ۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پانچ شہریوں کو مبینہ تخریبی اقدامات کے الزام میں عمر قید اور شہریت سلب کرنے کی سزا سنائی ہے۔ بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے دعوا …

مزید پڑھیں »

بحرینی شہریوں کا شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کےلئے احتجاجی مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی گرفتاری جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ علی سلمان کے بارے میں حتمی عدالتی فیصلے کی تاریخ قریب آنے کے موقع پر اس ملک کے شہریوں نے مظاہرے کرکے تمام سیاسی قیدیوں خاص طور پر شیخ علی سلمان کی …

مزید پڑھیں »

شیخ علی سلمان پرامن طریقے سے اصلاحات کے خواہاں ہیں: شیخ عیسی قاسم

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان، ملک میں اصلاحات کے خواہاں ہیں-میڈیا رپورٹ کےمطابق بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے پر مقدمے کی سماعت کا وقت قریب آنے کے موقع …

مزید پڑھیں »

منامہ: شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں- ذرائع کے مطابق ایسے میں جبکہ شیخ علی سلمان کے بارے میں حتمی عدالتی فیصلے کی تاریخ نزدیک آنے میں تین دن باقی بچے ہیں، بحرینی شہریوں نے ان کی حمایت میں مظاہرہ …

مزید پڑھیں »

بحرین : آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، 21شہری گرفتار

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں سیکورٹی اداروں نے اپنی ظالمانہ اور غیر قانونی کارروائیاں سترہ کے علاقے میں پانچویں روز بھی جاری رکھتے ہوئے مزید شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے جانے کے نتیجے میں 21 بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے،یاد رہے کہ بحرین کا جزیرہ مترہ پچھلے 5 دنوں سے حکومتی محاصرے میں ہے جہاں بے شمار غیر …

مزید پڑھیں »

فرقہ واریت پھیلانااور شہریوں کے حقوق سلب کرنا آل خلیفہ حکومت کا وطیرہ ہے: جمعیۃ الوفاق

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آل خلیفہ کی سیکورٹی اداروں نے پچھلے دن شیخ حسین بن یعقوب المصامیری کو تفتیش کے لیے بدنام زمانہ فیڈرل انویسٹی گیشن کے دفتر بلایا ،جن سے تاحال تفتیش جاری ہے۔شیخ حسین بن یعقوب کو شامل تفتیش کرنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ،مگر بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ آل خلیفہ کی فرقہ واریت پھیلانے اور …

مزید پڑھیں »