پیر , 27 جنوری 2020

بحرین

منامہ ، آل خلیفہ حکومت کیخلاف ہزاروں بحرینی شہریوں کا مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں بحرینی شہریوں نے ملک پر آل خلیفہ حکومت کیخلاف مظاہرے کیا۔دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے الدواز میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگ شاہی حکومت کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے کاعزم ظاہر کر رہے تھے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھےتھے …

مزید پڑھیں »

بحرین کی جیلوں میں خواتین کی حرمت کی پامالی، عوام سراپا احتجاج

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے عوام اور علماء نے جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ آل خلیفہ کے ایجنٹوں کی بدسلوکی اور ان کی توہین کئے جانے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کی جیلوں میں خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں اور ان کی توہین سے متعلق، ایک قیدی خاتون کے …

مزید پڑھیں »

بحرین ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاج، مظاہرین پر برڈشارٹس اور آنسو گیس کا بے تحاشہ استعمال

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے برڈ شارٹس اور آںسو گیس کے گولے فائر کئے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق بدھ کی شام دارالحکومت منامہ سے تقریبا بیس کلومیٹر جنوب مغرب کے دیہات قرضکان کے …

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت نے 67 تنظیموں سمیت حزب اللہ کو بھی دہشتگرد قرار دیدیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے حزب اللہ سمیت 67فعال تنظیموں کو دہشت گردوںکی فہرست میں شامل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے القاعدہ ، جبہتہ النصرہ ، نائیجیریا کے بوکوحرام ، مصر کے جہاد اسلامی ، اور مالی کے مرابطون نامی گروہوں کے ساتھ ہی حزب اللہ لبنان، بحرین کے چودہ فروری نامی …

مزید پڑھیں »

بحرین، بنیادی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری، حکومت مخالف 280باشندوں کی شہریت منسوخ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی جانب سے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے سیاسی مخالفین کو ملک سے باہر نکالا جا رہا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کی حکومت بحرین میں عوامی تحریک کے آغاز سے لے کر اب تک دو سو …

مزید پڑھیں »

بحرین، امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورے کیخلاف احتجاج جاری

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرینی عوام نے گذشتہ روز الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کی ایک بار پھرمذمت کی ہے۔بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ، جان کیری کے بحرین سے روانہ ہونے کے بعد تک جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین، بحرین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بحرین ہیومن رائٹس

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کی صورت حال کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔بحرین کی انسانی حقوق سے متعلق تنظیم نے اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ منامہ کے ردعمل میں امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

بحرین ، جان کیری کا دورہ ، عوام کا احتجاج، امریکی پرچم نذرآتش

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہزاروں بحرینی عوام نے جمعرات کی شام دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ بحرین پر احتجاج کیا اور امریکی پرجم نذر آتش کر دیا۔جان کیری بحرین میں خلیج فارس تعاون کونسل کے ارکان …

مزید پڑھیں »

بحرین ، شہید کے جلوس جنازہ پر آل خلیفہ کے اہلکاروں کا بیہمانہ تشدد

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پولیس تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔اطلاعات کے مطابق پولیس کی حراست کے دوران تشدد اور ایذا رسانی کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جناز میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور کرزکان شہر کی سڑکوں پر …

مزید پڑھیں »