پیر , 27 جنوری 2020

بحرین

بحرین، آل خلیفہ کی شاہی حکومت کیخلاف پرامن مظاہرین پر فوج کادھاوا

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ)آل خلیفہ کی شاہی حکومت کےخلاف بحرین کے شمالی علاقوں میں مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انھیں طاقت کے زور پر منتشر کر دیا۔مظاہرین بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے انعقاد پر احتجاج کر رہے تھے۔بحرینی عوام کا خیال ہے کہ آل خلیفہ حکومت فارمولا ون …

مزید پڑھیں »

بحرین ، ؕآل خلیفہ حکومت کیخلاف منامہ میں عوامی مظاہرہ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بحرینی شہریوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب الدراز کے علاقے میں مظاہرہ کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔ مظاہرین ہاتھوں میں سیاسی قیدیوں خاص طور پر شیخ علی سلمان کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف نعرے لگا رہےتھے، …

مزید پڑھیں »

بحرین ،2015 میں آل خلیفہ نے 1883 بے گناہ افراد کو گرفتار کیا، رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے اتوار کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آل …

مزید پڑھیں »

بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے لرزہ خیز رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے گذشتہ روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آل …

مزید پڑھیں »

بحرین: پرامن مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کی آنسو گیس شیلنگ

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے ہفتے کی رات بحرین کے شمالی علاقوں میں مظاہرہ کرنے والے پرامن افراد پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انھیں طاقت کے زور پر منتشر کر دیا۔ مظاہرین بحرین میں فارمولا ون کار ریس …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے، شیخ نعیم قاسم

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے جمعہ کے روز کہا کہ تکفیری دہشت گردی صرف تحریک مزاحمت کے لیے خطرہ یا اس کے مقابل ردعمل نہیں ہے بلکہ یہ لبنان، تمام عرب و اسلامی …

مزید پڑھیں »

بحرین ، ہیومن رائٹس واچ نےزینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہیومن رائٹس واچ نے بحرین کی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ میں مشرق وسطی کے شعبے کے نائب سربراہ جواسٹورک نے کہا ہے کہ زینـب الخواجہ کی گرفتاری بحرینی حکومت کی پیشانی پر بدنما داغ ثابت ہو گی۔ مذکورہ عہدیدار نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت …

مزید پڑھیں »

بحرین ، بزرگ عالم دین علامہ سید جواد الوداعی انتقال کر گئے

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ)بحرین کے بزرگ عالم دین علامہ سید جواد الوداعی علالت کی وجہ سے گذشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔علامہ الوداعی بحرین کے ان علماء میں شامل تھے جنہوں نے اس ملک کے لوگوں کے حقوق کا دفاع کیا اور حکومت آل خلیفہ کے خلاف وقتا فوقتا احتجاج کیا۔آپ ۱۹۲۳ عیسوی میں بحرین کے شہر ’’باربار‘‘ میں پیدا ہوئے …

مزید پڑھیں »

بحرین، آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم جاری، 10ہزار افراد پابند سلاسل ، بچوں سمیت 150افراد کو عمر قید کی سزا ئیں دی گئیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ)بحرین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ نے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف مختلف طرح سے تشدد آمیز اقدامات بڑھادئے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں میں تیزی آنے کے بعد سیاسی اھداف کے تحت گرفتاریوں اور مخالفین کو جسمانی ایذائیں پہنچانے کے عمل میں بھی زبردست اور تشویشناک حد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اسرائیل کے جال میں پھنس چکا ہے، شیخ نعیم قاسم

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اسرائیل کے جال میں پھنس چکا ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ اس نے حزب اللہ کے خلاف وہی الفاظ استعمال کئے ہیں جو اسرائیل ہمیشہ سے استعمال کرتا آیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے السیدہ زینب ؑ ہال میں منعقدہ سیاسی …

مزید پڑھیں »