پیر , 28 ستمبر 2020

بحرین

حکومت بحرین شیعہ مسلمانوں،علمائے کرام کی گرفتاریوں اور مذہبی آزادیوں کی پامالی کر رہی ہے:منامہ پوسٹ

بحرین کی شاہی حکومت ملک میں مذہبی آزادیوں کو مسلسل پامال کررہی ہے۔ منامہ پوسٹ کے مطابق مذہبی آزادیوں سے متعلق ایک عالمی تنطیم نے،جس کا دفتر امریکہ میں ہے، اپنی ایک رپورٹ میں بحرین میں مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات کا ذکر کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین میں بڑے پیمانے پر مذہبی …

مزید پڑھیں »

بحرین، ’’عمل اسلامی تحریک‘‘ کے سیکرٹری جنرل آل خلیفہ کی جیل سے رہا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کی ’’عمل اسلامی تحریک‘‘ کے سیکرٹری جنرل کو پانچ سال آل خلیفہ کی جیل میں رکھنے کے بعد رہا کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق شیخ محمد علی المحفوظ کو 2011ء میں آل خلیفہ کی عدلیہ نے دس سال جیل کی سزا سنائی تھی اور آخر کار سپرئم کورٹ میں احتجاج کے بعد کورٹ نے پانچ سال …

مزید پڑھیں »

بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت،فرقہ وارانہ پالیسی، خاص طور پر مساجد کو تباہ کرنے کے خلاف عوامی مظاہرے

بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ کے البلاد القدیم علاقے کے عوام نے گزشتہ رات بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جارحانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں نیز آل سعود حکومت کے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رہنے کے …

مزید پڑھیں »

بحرین ، آل خلیفہ کی جیلوں میں پابند سلاسل سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین کی بڑی تعداد نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے کی سڑکوں پر آئی اور اس نے ملک کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین جمیعت وفاق ملی …

مزید پڑھیں »

بحرین ، آل خلیفہ کے مظالم جاری،بے بنیاد الزام میں 8 افراد کوعمر قید کی سزا

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے آٹھ بحرینی شہریوں کوعمر قید کی سزاسنائی ہے۔تفصیلات کے مطابق بحرین کی فوجداری عدالت نے تین بحرینی نوجوانوں کو سیکورٹی فورس کے اہلکاروں پرحملے اور ان میں سے ایک کو زخمی کردینے کےجھوٹے الزام میں عمرقید کی سزاسنائی ہے – بحرین کی فوجداری عدالت نے پانچ دیگر بحرینی شہریوں …

مزید پڑھیں »

عوامی سرکوبی کیلئے مزید فوجی طاقت کا استعمال کیا جائے گا، بحرینی وزارت دفاع

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عوامی سرکوبی کیلئے مزید فوجی طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے بعد سے، عوامی احتجاج کو دبانے اور عوام کو سرکوب کرنے کے لئے فوجی طاقت کا مزید استعمال کریں گے ۔اس بیان …

مزید پڑھیں »

بحرین ، آل خلیفہ کے مظالم پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیموں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بحرین کی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی دس تنظیموں نے، بحرین میں مذہبی آزادیوں کے قومی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک میں، جہاں شیعہ …

مزید پڑھیں »

منامہ ، آل خلیفہ حکومت کیخلاف ہزاروں بحرینی شہریوں کا مظاہرہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں بحرینی شہریوں نے ملک پر آل خلیفہ حکومت کیخلاف مظاہرے کیا۔دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے الدواز میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگ شاہی حکومت کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے کاعزم ظاہر کر رہے تھے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھےتھے …

مزید پڑھیں »

بحرین کی جیلوں میں خواتین کی حرمت کی پامالی، عوام سراپا احتجاج

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے عوام اور علماء نے جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ آل خلیفہ کے ایجنٹوں کی بدسلوکی اور ان کی توہین کئے جانے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کی جیلوں میں خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں اور ان کی توہین سے متعلق، ایک قیدی خاتون کے …

مزید پڑھیں »

بحرین ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاج، مظاہرین پر برڈشارٹس اور آنسو گیس کا بے تحاشہ استعمال

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے برڈ شارٹس اور آںسو گیس کے گولے فائر کئے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق بدھ کی شام دارالحکومت منامہ سے تقریبا بیس کلومیٹر جنوب مغرب کے دیہات قرضکان کے …

مزید پڑھیں »