بدھ , 5 اگست 2020

بحرین

امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بحرین ہیومن رائٹس

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کی صورت حال کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔بحرین کی انسانی حقوق سے متعلق تنظیم نے اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ منامہ کے ردعمل میں امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

بحرین ، جان کیری کا دورہ ، عوام کا احتجاج، امریکی پرچم نذرآتش

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہزاروں بحرینی عوام نے جمعرات کی شام دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ بحرین پر احتجاج کیا اور امریکی پرجم نذر آتش کر دیا۔جان کیری بحرین میں خلیج فارس تعاون کونسل کے ارکان …

مزید پڑھیں »

بحرین ، شہید کے جلوس جنازہ پر آل خلیفہ کے اہلکاروں کا بیہمانہ تشدد

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پولیس تشدد کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔اطلاعات کے مطابق پولیس کی حراست کے دوران تشدد اور ایذا رسانی کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوان کے جلوس جناز میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور کرزکان شہر کی سڑکوں پر …

مزید پڑھیں »

بحرین، آل خلیفہ کی شاہی حکومت کیخلاف پرامن مظاہرین پر فوج کادھاوا

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ)آل خلیفہ کی شاہی حکومت کےخلاف بحرین کے شمالی علاقوں میں مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انھیں طاقت کے زور پر منتشر کر دیا۔مظاہرین بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے انعقاد پر احتجاج کر رہے تھے۔بحرینی عوام کا خیال ہے کہ آل خلیفہ حکومت فارمولا ون …

مزید پڑھیں »

بحرین ، ؕآل خلیفہ حکومت کیخلاف منامہ میں عوامی مظاہرہ، سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ

منامہ (مانیٹرنگ رپورٹ) بحرینی شہریوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب الدراز کے علاقے میں مظاہرہ کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔ مظاہرین ہاتھوں میں سیاسی قیدیوں خاص طور پر شیخ علی سلمان کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف نعرے لگا رہےتھے، …

مزید پڑھیں »

بحرین ،2015 میں آل خلیفہ نے 1883 بے گناہ افراد کو گرفتار کیا، رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے اتوار کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آل …

مزید پڑھیں »

بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے لرزہ خیز رپورٹ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین کے انسانی حقوق مرکز نے گذشتہ روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آل …

مزید پڑھیں »

بحرین: پرامن مظاہرین پر آل خلیفہ کے فوجیوں کی آنسو گیس شیلنگ

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے ہفتے کی رات بحرین کے شمالی علاقوں میں مظاہرہ کرنے والے پرامن افراد پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انھیں طاقت کے زور پر منتشر کر دیا۔ مظاہرین بحرین میں فارمولا ون کار ریس …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے، شیخ نعیم قاسم

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے جمعہ کے روز کہا کہ تکفیری دہشت گردی صرف تحریک مزاحمت کے لیے خطرہ یا اس کے مقابل ردعمل نہیں ہے بلکہ یہ لبنان، تمام عرب و اسلامی …

مزید پڑھیں »