پیر , 27 جنوری 2020

ترکی

برسلز دھماکے،بیلجیئم حکام کو حملوں کے بارے پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا، ترک صدر

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بیلجیئم میں خودکش حملہ کرنے والےخود کش بمبار ابراہیم البکروی کو گزشتہ سال جون میں دہشت گردوں سے تعلق کے شبے میں ترکی سے بے دخل کیا تھا جس کے بارے میں بیلجیئم حکام کو آگاہ بھی کردیا گیا تھا لیکن ہماری معلومات …

مزید پڑھیں »

ترکی، داعش سے تعلق کے شبہہ میں 10 افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں سکیورٹی فورسز نے شام کی سرحد پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے دس مشتبہہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں سے ایک خود کش دھماکے والی بیلٹ بھی پہنے ہوئے تھا۔یہ گرفتاریاں استنبول شہر میں تین روز قبل بم دھماکے کے …

مزید پڑھیں »

ترکی، حکومت مخالف مظاہروں میں شریک 164افراد گرفتار

استنبول (مانیٹرنگ رپورٹ)ترکی کے شہر استنبول کی پولیس نے 164افراد کو، جو اس شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہروں میں شریک تھے، گرفتار کرلیا ہے۔ مطابق استنبول کے بعض علاقوں میں مظاہروں کے شرکاء نے، ٹائر جلائے اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مظاہرین نے پتھروں اور دستی بموں سے پولیس پر حملہ کیا۔ پولیس نے بھی ایک سو باون …

مزید پڑھیں »

استنبول دھماکوں میں دہشتگرد داعش ملوث ہے، ترک وزیر داخلہ

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کا تعلق خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے تھا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر داخلہ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے اور اس کا نام محمت اوزترک تھااورانقرہ دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کے سامنے جھکیں گے نہیں ، ہر صورت شکست دینگے، طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے اور انہیں پر صورت شکست دیں گے۔ استبول میں خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی۔ وزیر داخلہ ایفکان اعلیٰ کا کہنا …

مزید پڑھیں »

شام کی تقسیم پر ایران اور ترکی کی کوئی دلچسپی نہیں : ترکی کے وزیر اعظم

ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران شام کی تقسیم نہ ہونے کے سلسلے میں ہم فکر ہیں اور ایران، اسرائیل کے مقابلے میں ایک طاقتور شام کا خواہاں ہے- ذرائع کے مطابق احمد داؤد اوغلو نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مہینے انجام پانے والے دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

استنبول : میں خودکش دھماکہ‘ 3 اسرائیلیوں سمیت ایک ایرانی ہلاک‘ بارہ غیر ملکیوں سمیت 36 زخمی

استنبول: ترکی کے شہر استنبول کی معروف ترین شاپنگ سٹریٹ میں خودکش بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور 12 غیر ملکیوں سمیت 36 افراد زخمی ہوگئے۔ 7 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 11 اسرائیلی شہری زخمیوں میں شامل ہیں۔ واضح رہے دھماکے کے مقام استقلال سٹریٹ میں اختتام ہفتہ بہت رش ہوتا ہے، یہ سیاحتی مقام بھی ہے۔ خودکش …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک مہاجرین کے معاملہ پر منافقت کررہے ہیں،طیب اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کی آباد کاری، انسانی حقوق اور دہشت گردی جیسے معاملات پر منافقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اپنی ایک تقریر میں صدر ایردوان نے شامی مہاجرین کو قبول کرنے سے متعلق یورپی ممالک کی ہچکچاہٹ پر انہیں کڑی تنقید …

مزید پڑھیں »

انقرہ ، دھماکے کے بعد ترکی نے کرد ٹھکانوں پر بمباری شروع کردی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے ملک کے جنوب مشرق اور عراق میں موجود کرد وںکے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترک افواج کے مطابق جنگی جہازوں نے قندیل اور گارا کے علاقوں میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے اسلحے کے ذخیرے سمیت 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار …

مزید پڑھیں »